تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈکیتی کے دوران گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
ڈکیتی کے دوران گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے بات آگے بڑھ گئی، بے خوف  اور نڈر ڈکیت اب واردات کے دوران خواتین کی عصمت کو داغ دار بھی کرنے لگے ہیں۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر اے 7 میں پیش آیا دل دہلانے والا واقعہ، جہاں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 3 ڈکیت گھر میں آدھمکے، اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور قیمتی اشیا پر ہاتھ صاف کیا۔ جس کے بعد یہ بے حس ڈکیتوں نے لڑکی کو گن پوائنٹ پر پکڑ کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکو جائے وقوعہ سے بحفاظت فرار ہو گئے جبکہ عباسی شہید اسپتال میں لیڈی میڈیکل لیگل آفس کی عدم موجودگی کی وجہ سے مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کا میڈیکل نہیں کیا جا سکتا۔ پولیس کے مطابق بے لگام ڈاکوؤں پر لگام ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن روز بہ روز کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے نے پولیس کی ناکام کارگردگی کا کٹھا چٹھا عوام کے سامنے کھول کر رکھ دیا ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل کا جنون سوئیڈن میں مقیم پاکستانیوں پر بھی طاری

Next Post

خبردار! واٹس ایپ پر دل بھیجنے پر 5 سال جیل 40 لاکھ کا جرمانہ

Next Post
خبردار! واٹس ایپ پر دل بھیجنے پر 5 سال جیل 40 لاکھ کا جرمانہ

خبردار! واٹس ایپ پر دل بھیجنے پر 5 سال جیل 40 لاکھ کا جرمانہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist