تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چھ منٹ میں 12 برگر، میاں بیوی بغیر بل دیے رفو چکر

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2022
چھ منٹ میں 12 برگر، میاں بیوی بغیر بل دیے رفو چکر
Share on FacebookShare on Twitter

ریسٹورنٹ انتظامیہ اکثر ہی اپنے فوڈ آؤٹ لیٹ کے لیے مختلف اسکمیں نکالتی ہیں جیسے کچھ گھنٹے کی مد میں مفت کھانا یا پھر کچھ روپوں کا ڈسکاؤنٹ وغیرہ۔ ایسی ہی ایک اسکیم برطانوی ریسٹورنٹ کے مالک کو نکالنا مہنگا پڑگیا جب ایک جوڑا ریسٹورنٹ کی پیشکش کو پورا کرتا بھی ہے اور ساتھ ہی انتظامیہ کی آنکھوں میں جھول جھونک کر بل کی ادائیگی کیے بغیر رفو چکر بھی ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہر انگلینڈ کے ایک ریسٹورنٹ نے اعلان کیا جو بھی 6 منٹ میں 12 برگر کھائے گا اس سے پیسے وصول نہیں کیے جائیں گے لیکن یہ برگر اکیلے شخص کو کھانا ہوں گے۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے یہ چیلنج خاصا مشکل تھا، کوئی بھی شخص کھانے کا جتنا بھی دلدہ ہو تن تنہا 12 برگر وہ بھی 6 منٹ میں کھانا ناممکن سی بات ہے۔ مگر ایک جوڑے نے اس چینلج کو ناصرف قبول کیا بلکہ عملے کو بیوقوف بناکر مفت میں کھانے کا لطف بھی اٹھایا۔

Man Eating Burger Stock Photos, Pictures & Royalty-Free Images - iStock

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیلنج شروع ہونے کے چند لمحوں بعد ریسٹورنٹ عملہ جیسے ہی اپنے کاموں میں مصروف ہوا تو میاں بیوی بڑی چلاکی کے ساتھ 6 منٹ میں 12 برگر چٹ کرگئے اور  بل کی ادائیگی سے بھی صاف انکار کردیا۔ اب ریسٹورنٹ انتظامیہ کو اس چالاک اور شاطر جوڑے کی تلاش ہے جن کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج بھی کرلیا گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ جوڑے کو 42 ہزار روپے (174 پاؤنڈز) کا بل ادا کرنا تھا جو جنھوں نے یہ کہہ کر دینے سے انکار کردیا کہ انہوں نے تو چیلنج پورا کیا ہے۔

Couple ate 12 burgers in six minutes then left without paying

Previous Post

دنیا کے سب سے خوب صورت ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح

Next Post

پیکا کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کا حکم

Next Post
پیکا کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کا حکم

پیکا کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist