تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ محفوظ

by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار اکبر ایس بابر اور فنانشل ایکسپرٹ ارسلان وردک  جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ خاور ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔  فنانشل ایکسپرٹ ارسلان وردک کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے اصول اور معیار کو نظر انداز کیا گیا، ڈونرز تھرڈ پارٹی نہیں پی ٹی آئی کی قیادت کی اپنی بنائی ہوئی کمپنیاں ہیں۔  درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مطابق پہلی مرتبہ کوئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں فنڈنگ کی تفصیلات دے رہی ہے، ہر سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔

بشکریہ ٹوئٹر

چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کا کیس فائنل ہوا ہے۔ چاہتے ہیں کہ دیگر جماعتوں کے کیسز کا بھی اختتام ہو۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یاد رہے کہ اس کیس کا آغاز  2014 سے ہوا تھا۔ جس کا آج فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے۔

Previous Post

پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت

Next Post

پی ٹی اے اب غیراخلاقی ویب سائٹ خود بلاک کرسکے گا

Next Post
چلتا رُکتا انٹرنیٹ

پی ٹی اے اب غیراخلاقی ویب سائٹ خود بلاک کرسکے گا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist