تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی سی بی کی کھلاڑیوں کے سالانہ ایوارڈ ز کی نامزدگیوں کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2022
یہ گھر کے شیر نہیں ہیں!!!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال بھر میں زبردست کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی مختلف کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں وہ کھلاڑی شامل ہیں، جنہوں نے اپنی زبردست اور غیر معمولی کارکردگی سے پاکستان کا پرچم ہر میدان میں بلند رکھا۔ متاثرکن پرفارمنس کی کیٹگری میں فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

اسی طرح ایک روزہ میچز کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگی میں بابراعظم، فخر زماں، حارث رؤف اور ایک بار پھر شاہین شاہ آفریدی کا نام ہے۔

بشکریہ پی سی بی

سال بھر کے ایمرجنگ کھلاڑی کے شعبے میں شاہنواز دھانی، اعظم خان، ارشد اقبال اور محمد وسیم جونیئر نے جگہ بنائی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹرآف دی ائیر کے لیے شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، فواد عالم اور عابد علی کی نامزدگیاں ہوئی ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

مرد کھلاڑیوں کی طرح خواتین کرکٹرز میں پلیئر آف دی ائیر کے لیے فاطمہ ثنا، انعم امین، ندا ڈار اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمپی سی بیحسن علیشاہین شاہ آفریدیعابد علیفواد عالم
Previous Post

عدنان صدیقی کی ایک سیلفی، صارفین کے چٹ پٹے میم

Next Post

بھارت: اومی کرون کی تصدیق پر کروز شپ میں مسافر قید ہوکر رہ گئے

Next Post
بھارت: اومی کرون کی تصدیق پر کروز شپ میں مسافر قید ہوکر رہ گئے

بھارت: اومی کرون کی تصدیق پر کروز شپ میں مسافر قید ہوکر رہ گئے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist