تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2021
پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے گزشتہ ماہ گورننگ کونسل میں پیش کردہ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کو پیش کش دی تھیں۔ان میں پی ایس ایل 5 اور 6 کے لیے انہیں کوویڈ 19 ریلیف دینا، 7ویں ایڈیشن سے 20ویں ایڈیشن تک سینٹرل پول آف ریونیو میں ان کے شیئر میں اضافہ کرنا اور ساتھ ساتھ ڈالر کا ریٹ مقرر کرناشامل تھا۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان ان حل طلب معاملات کی وجہ سے برانڈ کی ساکھ متاثر ہورہی تھی۔ خوشی ہے کہ یہ تمام معاملات بالآخر حل ہوچکے ہیں، یہ فرنچائز مالکان کے ساتھ ہمارے تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

بشکریہ ای ایس پی این

اُدھر فرنچائز مالکان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل ہم سب کے دل کے بہت قریب ہے۔ 2016 کے بعد سے ہم نے اسے آج اس مقام پر پہنچانے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرنا اس امر کی تصدیق ہے کہ ہم پی ایس ایل کو ایک بڑی اور بہتر لیگ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایسی لیگ جہاں بہترین کھلاڑی حصہ لیں۔

بشکریہ پی ایس ایل
Previous Post

خلیل الرحمن پھر کیوں نئے تنازعے میں؟

Next Post

ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

Next Post
ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم' کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist