تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول 30 روپے مہنگا، نئی قیمت 179 روپے 86 پیسے فی لیٹر

by ویب ڈیسک
مئی 26, 2022
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آج رات 12 بجے کے بعد سے پیٹرول 30 روپے اضافی رقم کے ساتھ 179 روپے 86 پیسے فی لیٹر کا ہوجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام پر کچھ نہ کچھ بوجھ ڈالنا ناگزیر ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسز کے باعث مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو فکس کیا۔ عوام پر کسی بھی قسم کا بوجھ ڈالنا حکومت وقت کے لیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 دن میں 55 ارب روپے کا نقصان برداشت کرچکے ہیں۔ پیٹرول قیمتیں بڑھائے بغیر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں مل سکتا۔

بشکریہ اسکرین گریپ

وفاقی وزیر کے مطابق لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 30 روپے اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد لائٹ ڈیزل 148 روپے  31 پیسے فی لیٹر کا ہوجائے گا۔ ایک لیٹر ڈیزل 174 روپے 15 پیسے کا ہوجائے گا۔  اسی طرح مٹی کا تیل 155 روپے 56 پیسے فی لیٹر کا ہورہا ہے۔ مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اس وقت پیڑولیم پر فی لیٹر 56 روپے سبسڈی دے رہی ہے۔

Tags: پیٹرول مصنوعاتمفتاح اسماعیل
Previous Post

جیو نیوز اوراے آر وائے نیوز سیاسی کمشکش میں فریق

Next Post

امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام

Next Post
امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام

امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist