تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیر کو ناموس رسالت ﷺ پر قومی اسمبلی میں بحث ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 11, 2022
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے درخواست کی ہے کہ وہ پیر کو ہونے والے اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرائیں۔۔ بالخصوص اس تناظر میں جب بھارت میں بی جے پی لیڈروں کی ہرزہ سرائی کی جارہی ہے۔ جس کے باعث مسلم امہ سراپا احتجاج ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق  آقا کریم ﷺ  سے ہماری عقیدت و محبت کے اس اہم اور نازک معاملے پر ایوان میں بحث کرائی جائے۔ بھارت میں ہونے والے اس قابل مذمت واقعے کے خلاف ایوان قرارداد منظور کرے۔  قرارداد کے ذریعے بھارت سمیت پوری دنیا کو پاکستان  بتا دینا چاہتا ہے  کہ آقا کریم  ﷺ کی حرمت کے لئے پاکستانی ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔

Previous Post

بھارت : گستاخانہ بیان پراحتجاج، مسلمانوں کی گرفتاریاں، کئی شہروں میں دنگا فساد اور کرفیو

Next Post

عامر لیاقت کی موت کا ذمے دار ” کے الیکٹرک” ؟

Next Post
عامر لیاقت کی موت کا ذمے دار ” کے الیکٹرک” ؟

عامر لیاقت کی موت کا ذمے دار " کے الیکٹرک" ؟

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist