تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

لگ بھگ 4 سال تک التوا کا شکار بس منصوبہ آخر کار اپنی تکمیمل کو پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 14 اپریل کی صبح اس منصوبے کا دورہ کیا تھا۔ جس کے دوران متعلق افسران نے وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ شہباز شریف نے اس عمل پر سخت برہمی کا اظہار کیا کہ گزشتہ 4 سال سے آخر یہ بس منصوبہ کیوں تاخیر کا شکار تھا۔انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا تھا کہ وہ اس منصوبے کو جتنی برق رفتاری کے ساتھ مکمل کریں۔ جبھی انتہائی قلیل دنوں میں آخر کار اسے پورا کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں آج وزیراعظم شہباز شریف نے اس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ میٹرو بس اسلام آباد پشاور موڑ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک روازنہ ہزاروں مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد میٹرو کے لیے 15 بسیں مہیا کی جارہی ہیں۔  ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر بسیں چلائی جائیں گی۔

عزم و یقین کا قافلہ
ترقی کی جانب پھر چلا
انشاءاللہ کل 18 اپریل بروز پیر وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے دست مبارک سے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ میٹرو بس کا شاندار افتتاح #پاکستان_مانگے_ترقی pic.twitter.com/zzFKVekGDf

— PML(N) (@pmln_org) April 17, 2022

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے حکومت بدلی تو یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ رمضان المبارک میں مسافروں سے کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ قوم کے لیے کام کرنے والے ہمارے سروں کا تاج ہیں۔ میٹرو منصوبے میں وزرا نے نہیں عوام نے بیٹھنا تھا۔ دوست ممالک ترکی اور چین نے اس پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں تعاون کیا۔چین پاکستان کا اہم دوست ہے، جو پوری تاریخ میں ساتھ رہا ہے۔

بشکریہ اسکرین گریپ
Tags: پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروسشہباز شریف
Previous Post

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج

Next Post

2021 میں اے ٹی ایم سے کتنا کیش نکالا گیا؟

Next Post
2021 میں اے ٹی ایم سے کتنا کیش نکالا گیا؟

2021 میں اے ٹی ایم سے کتنا کیش نکالا گیا؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist