تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پسند کی شادی کا معاملہ: نوجوان کی خودکشی یا قتل ہوا؟

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2022
پسند کی شادی کا معاملہ: نوجوان کی خودکشی یا قتل ہوا؟
Share on FacebookShare on Twitter

پسند کی شادی کرنے کے دو دن بعد لیاقت آباد کے دلہا کی پانچ منزلہ عمارت سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ۔ والد کا  الزام کہ بیٹے کو چھت سے پولیس نے دھکا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نبیل نے دو دن پہلے ہی شریف آباد کی رہائشی  آسیہ سے پسند کی کورٹ میرج کی تھی۔ جس کے نتیجے میں لڑکی کے گھر والوں نے نبیل کے خلاف مقدمہ درج کردیا تھا، جس کے جواب میں عدالت سے ضمانت بھی لے لی گئی لیکن والد کا کہنا ہے کہ کیس کا تفتیشی افسر گھر پہنچ گیا، ان کا دعویٰ ہے کہ پولیس افسر نے پچاس ہزار روپے رشوت مانگی، رقم نہ دینے پر نبیل کو تھانے میں بند کرنے سے بھی ڈرایا۔

 

والد کا موقف ہے کہ پولیس نے گھر میں گھس کر نبیل کو مارا پیٹا بھی، اسی دوران نبیل جان بچانے کے لیے چھت پر بھاگا اور اس کے بعد اس کے چھلانگ لگادی، والد کا الزام ہے کہ نبیل کو چھت سے گرایا گیا ہے وہ کسی طرح بھی خودکشی نہیں کرسکتا جبکہ پولیس اسے مبینہ خود کشی کا رنگ دے رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے نے ڈر اور خوف سے پانچویں منزل سے چھلانگ لگائی۔ جسے نبیل کے اہل خانہ ماننے کو تیار نہیں ہے، اُدھر ایس ایس پی سینٹرل نے واقعے کا نوٹس لیا اور تحقیقات ایس پی نیو کراچی کو کرنے کا حکم دیا ہے۔ معاملہ بہرحال الجھا ہوا ہے کہ آیا نبیل نے خودکشی کی یا وہ پھر اتفاقیہ طور پر چھت سے گرا یا پھر اسے دھکا دیا۔

Previous Post

 پشاور میں دہشت گردی، مسجد میں خود کش دھماکہ، 30 نمازی شہید

Next Post

پسند کی شادی: نوجوان کی پولیس کے ڈر سے مبینہ خودکشی

Next Post
پسند کی شادی: نوجوان کی پولیس کے ڈر سے مبینہ خودکشی

پسند کی شادی: نوجوان کی پولیس کے ڈر سے مبینہ خودکشی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist