تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پروین رند پر مبینہ تشدد کا سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس

by ویب ڈیسک
فروری 12, 2022
ڈاکٹر نوشین کی مبینہ خودکشی : ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کی ہاؤس افسر پروین رند جنہوں نے گزشتہ دو دن پہلے الزام لگایا تھا کہ انہیں مسلسل ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔ لڑکیوں کو ہراساں کیا جاتاہے۔ مطالبات نہ ماننے پر قتل کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں۔ پروین رند کا کہنا تھا کہ  9 فروری کو3 خواتین نے کمرے میں داخل ہو کر قاتلانہ حملہ کیا۔ گلا دبایا، لاتوں، مکوں سے مارا، اور یہاں تک کہا کہ  ڈائریکٹر سے جنسی تعلقات نہ رکھے تو قتل کرکے  لاش پنکھے سے لٹکا دیں گے۔ اس سارے واقعے پر سندھ ہائی کورٹ نے اب نوٹس لے لیاہے۔ عدالت نے ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد، رجسٹرار یونیورسٹی اور ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر کو 15 فروری کو رپورٹس سمیت طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ پولیس اب تک ڈائریکٹر یونیورسٹی غلام مصطفیٰ راجپوت کو اب تک گرفتار نہیں کرسکی ۔

Tags: پروین رند
Previous Post

لاہور: فیل ہونے کے خوف سے طالب علم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

Next Post

اس میچ کے کئی ہیروز تھے

Next Post
اس میچ کے کئی ہیروز تھے

اس میچ کے کئی ہیروز تھے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist