تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویزمشرف کی طبعیت انتہائی ناساز نہیں،خاندانی ذرائع

by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
پرویزمشرف کی طبعیت انتہائی ناساز نہیں،خاندانی ذرائع
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پریہ افواہیں گرم ہیں کہ سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں چل بسے، جس کی اب آل پاکستان مسلم لیگ نے تردید کی ہے۔ جس کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی انتہائی نازک طبعیت سے متعلق اطلاعات درست نہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف دبئی کی رہائش گاہ پر زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب  سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق  ان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طبیعت اب بہتر ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Previous Post

عامر لیاقت حسین کا انتقال: گھر کے سامنے بیٹھے مزدور بھی افسردہ

Next Post

جسٹن بیبر کا آدھا چہرہ فالج کا شکار

Next Post
جسٹن بیبر کا آدھا چہرہ فالج کا شکار

جسٹن بیبر کا آدھا چہرہ فالج کا شکار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist