تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

” پردیس میں سیودیس” مشہور کمپنی نے کیوں پوسٹر بنایا؟

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
” پردیس میں سیودیس” مشہور کمپنی نے کیوں پوسٹر بنایا؟
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور بھارتی پروفیسر سے آراستہ ایک اسکیچ سوشل میڈیا پر خاصا گردش میں ہے، جس کا سلوگن ہے ” پردیس میں سیودیس کا ایفکٹ ” ۔ دراصل یہ شاہ رخ خان کی فلم ” سیودیس” سے تشریح بیان کرتا ہے۔ اسکیچ میں بھارتی پروفیسر خوشی سے نہال ہے اور شاہ رخ خان انہیں اپنی ایک تصویر دیتے ہوئے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ بھارتی پروفیسراشونی دیش پانڈے نے 2021 میں مصر کا دورہ کیا تھا، ٹریول ایجنٹ کو پیشگی رقم دینی تھی لیکن ان کے پاس اُس وقت رقم نہیں تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

جب انہوں نے یہ مشکل ٹریول ایجنٹ کو بتائی تو انہوں نے انتہائی مسرت بھرے لہجے میں کہا کہ اشونی کا تعلق شاہ رخ خان کے دیس سے ہے، اُنہیں اُن پر اعتماد ہے، وہ بکنگ کردیتے ہیں، رقم بعد میں روانہ کردیں۔ ساتھ ہی اس ٹریول ایجنٹ نے یہ فرمائش کی کہ اگر ہوسکے تو شاہ رخ خان کے آٹو گراف والی تصویر اُس کی بیٹی کے لیے روانہ کروادیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اشونی دیش پانڈے نے یہ ساری کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کی تو شاہ رخ خان نے آگے بڑھ کر خود اپنی ایک تصویر اور شکریے سے بھرے الفاظ سے آراستہ خط بھی لکھ کر متعلقہ ٹریول ایجنٹ کو بھیج دیا۔ جس پروہ خوشی سے نہال ہوگیا۔

My husband & I finally met the man in this story today! I told him about the tsunami of good cheer his story generated. @RedChilliesEnt: he would be delighted with a photo of @iamsrk, autographed in his daughter’s name if possible. Please DM me if this can be arranged, thanks! 😊 https://t.co/Ea9nckNqFm pic.twitter.com/q44KeOVTw7

— Ashwini_Deshpande (@AshwDeshpande) January 10, 2022

اب اسی تناظر میں مکھن اور دودھ تیار کرنے والی بھارتی کمپنی نے یہ اسکیچ جاری کیا ہے۔ جس میں اس بات پرفخر محسوس کیا گیا کہ شاہ رخ خان کی وجہ سے کیسے ایک بھارتی کی مشکل آسان ہوئی۔

 

Tags: امولشاہ رخ خانکنگ خان
Previous Post

سابق میونسپل کمشنر مسرور میمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا

Next Post

کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار

Next Post
کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار

کرکٹر فاطمہ ثناء کے گھر خصوصی تحائف کی بھرمار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist