تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج کے سربراہ کی لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ نمازِعید

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2022
پاک فوج کے سربراہ کی لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ نمازِعید
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر ڈنگی اور کوٹلی کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔  آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بھی شیئر کیں جب کہ پرامن پاکستان کے لیے تمام شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

اسکرین گریپ

اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے  مطابق ڈنگی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا استقبال کیا۔

COAS spent Eid with troops in Dungi, Kotli along LOC. Offered Eid prayers with troops. Spec Prayers made 4 security, peace & stability of Pak. COAS shared Eid festivities with offrs & men. COAS paid tribute 2 all martyrs & their families 4 their contributions for peaceful Pak. pic.twitter.com/iM5orwHn8s

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 3, 2022

آرمی چیف کی شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید کیپٹن محمد کاشف  اور شہید کیپٹن سعد کے گھر بھی آمد ہوئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے دونوں شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

#COAS & Begum COAS visited families of Capt Muhammad Kashif Shaheed & Capt Saad Bin Amin Shaheed. COAS paid rich tribute 2 Shuhada & their families 4 their ultimate sacrifice in the service of motherland. (1/2) pic.twitter.com/hJfUXXXKGM

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 3, 2022

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اپنے ہیروز کو یاد رکھنا پاک فوج اور قوم دونوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ قوم ہمیشہ ان 2 جرات مند  بیٹوں اور ان کے بہادر خاندانوں کی مقروض ہے۔ شہدا نے جانوں کی قربانی دے کر مادر وطن کا دفاع کیا۔

Tags: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
Previous Post

کپتان اپنی ٹیم کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا،وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

نا کردارکشی پر یقین رکھتی ہوں نا انتقام پر، مریم نواز

Next Post
نون لیگ کے اندرونی اختلافات، کیا 2023کے الیکشن پر اثر انداز ہوں گے؟

نا کردارکشی پر یقین رکھتی ہوں نا انتقام پر، مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist