تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی یو ٹیوبر معاذ صفدر کا نیا عالمی ریکارڈ

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
پاکستانی یو ٹیوبر معاذ صفدر کا نیا عالمی ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

نوجوان اور باصلاحیت وی لاگر اور یوٹیوبر معاذ صفدر نے سال بھر میں روزانہ کی بنیاد پر یو ٹیوب چینل پر وی لاگ اپ لوڈ کرکے لگ بھگ دس لاکھ نوے ہزار سسبکرائبرز حاصل کیے۔ یوں وہ مسلسل ایک ساتھ یومیہ وی لانگ کے تحت ہونے والے مقابلے ” ائیر چیلنچ ون ” میں منفرد اور اچھوتا ریکارڈ قائم کردیا۔

#1yearchallenge #maazsafder #dailyvlogging #youtube https://t.co/PWOPGr3Uzg

— Maaz Safder World (@Maaz_safder) April 14, 2022

معاذ صفدر کے یوٹیوب چینل پر اس وقت 4 ہزار 437 ویڈیوز ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں پاکستانی نوجوان کا کہنا تھا کہ انہیں فخر ہے کہ انہوں  نے 1 سال کا ویلاگنگ چیلنج مکمل کر لیا ہے اور  یہ چیلنج مکمل کرنے والے وہ پہلے پاکستانی ہیں۔

Tags: معاذ صفدریو ٹیوبر
Previous Post

رنویر سنگھ کی فلم ”جیش بھائی جوردار” کا ٹریلر جاری

Next Post

وزیراعظم کا عید ریلیف پیکج کا اعلان

Next Post
کس نے کتنا ٹیکس دیا؟  عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس بھرا

وزیراعظم کا عید ریلیف پیکج کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist