تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20ورلڈ کپ:پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ کا اعلان

by @dmin11
اگست 4, 2021
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی 20 کرکٹ کے میدان میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔

کرکٹ کا بڑا دنگل ، دو بڑی روایتی حریف پھر آمنے سامنے ہوں گے ۔ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 کا مقابلہ متحدہ عرب امارات کے شہر  دبئی میں ہوگا۔ سرحدوں پر ہونے والی کشیدگی اور دونوں ملکوں کے سیاست دانوں کے گرما گرم بیان کی گونج میں کھلاڑی ایک دوسرے سے ٹکرانے کے لیے تیار ہوں گے ۔

IPL 2014 Venues: Dubai International Cricket stadium, Dubai - Sports News
بشکریہ انڈیا ٹو ڈے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے 17 اکتوبر سے ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ دونوں ٹیمیں 24 اکتوبر کو دبئی میں ایک دوسرے کو زیر کرنے کیلئے اپنی تمام تر طاقت کا استعمال کریں گی ۔

پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہیں جس میں ان دونوں کے علاوہ افغانستان اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں، جب کہ دو اور کوالیفائر ٹیمیں بعد میں اس گروپ کا حصہ بنیں گی۔

پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی دبئی میں موجود پاکستانی اور بھارتی تماشائیوں میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہر ایک کی کوشش ہے کہ کسی طرح میدان میں جا کر اس بڑے ٹاکرے کو دیکھا جائے۔

فی الحال انتظامیہ کی جانب سے ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ میدان میں کتنے فی صد تماشائیوں کو آنے کی اجازت ہوگی۔ اس کا انحصار کرونا وبا کی صورت حال پر ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان بھارت ہے، جب کہ اس کا بڑے ایونٹ کا انعقاد بھارت میں کرونا وبا کی بگڑتی صورت حال کی بنا پر متحدہ عرب امارات میں کرایا جارہا ہے ۔ جس کا فائنل 14 نومبر کو ہوگا۔

بشکریہ: ایم پی این آر سی بلاگ

میچ کے تفصیلات، ٹکٹون اور دیگر شیڈول کی جانب سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاک بھارت ٹاکرے کی خبر منظر عام پر آتے ہی پاک انڈیا کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Mark your Calendars Folks,India will play against Pakistan on October 24th in T20 WC 2021!🔥😍❤️
Venue:Dubai#PAKvIND #WT2021#T20worldcup pic.twitter.com/Zgxwk6zVOp

— Nouman Tariq (@Nomi_aadeez) August 4, 2021

24th October 2021
The biggest Rivals in #Cricket will come face to face #PAKvIND

And am waiting for BCCI statement “ if any Indian player play with Pakistan will not be our future consideration “ 🤪 #T20worldcup

— ♥Amin♥ (@uamin1000) August 4, 2021

Excited?😍❤❤#INDVPAK #PAKVIND #Pakistan #TeamIndia #IndianCricketTeam #T20WorldCup #Cricket https://t.co/3LjbQRDUvh

— Avnish Sharma (@avi_sharma04) August 4, 2021

India vs Pakistan On 24 October!
.
.#Pakvind #INDvpak #cricket #T20WorldCup #pakistancricket #indiancricket pic.twitter.com/AWyuqQSwYG

— CRICKETNMORE (@cricketnmore) August 4, 2021

Tags: BCCICRICKETDUBAIICCINDIAPAKISTANPCBT20
Previous Post

لارا دتہ یا اندرا گاندھی؟ سوشل میڈیا پر یہ بحث کیوں؟

Next Post

ۤآزاد کشمیر میں تبدیلی: عبدالقیوم نیازی وزیراعظم منتخب

Next Post

ۤآزاد کشمیر میں تبدیلی: عبدالقیوم نیازی وزیراعظم منتخب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist