تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2022
آئی سی سی  نے بابراعظم سے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست کا بدلہ لے لیا

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں سال کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا میں یہ دنگل 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک جاری رہے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بار بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 23 اکتوبر کو ملیبورن میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے گروپ میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا بھی شامل ہیں جبکہ پہلے راؤنڈ کی 2 ٹیمیں بھی پاکستان کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گی۔

بشکریہ پی سی بی

شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 30 اکتوبر کو گروپ اے کی رنراپ ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔ جنوبی افریقا سے 3 اور بنگلہ دیش سے 6 نومبر کو میچ ہونے جارہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ سری لنکا اور نمبیبیا کے مابین 16 اکتوبر کو ہوگا۔ سپر 12 راؤنڈ کی شروعات 22 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگی۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز سڈنی اور ایڈیلیڈ میں 9 اور 10 نومبر کو ہوں گے جبکہ فائنل میلبورن میں 13 نومبر کو ہوگا۔

بشکریہ کرک انفو
Tags: پاکستان اور بھارتٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ 2022
Previous Post

” بیٹی بچاؤ بیٹی پٹاؤ”۔۔۔ پھر ثابت ہوا مودی ٹیلی پرومپٹرریڈر پی ایم

Next Post

لاہور دھماکہ: "9 سالہ ابصار کے پیٹ میں لوہے کے ٹکڑے لگے تھے”

Next Post
لاہور دھماکہ: "9 سالہ ابصار کے پیٹ میں لوہے کے ٹکڑے لگے تھے”

لاہور دھماکہ: "9 سالہ ابصار کے پیٹ میں لوہے کے ٹکڑے لگے تھے"

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist