تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی وی فنکارہ اور ماڈل مشال خان کو تیزاب گردی کی دھمکی

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2021
ٹی وی فنکارہ اور ماڈل مشال خان کو تیزاب گردی کی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

مشال خان ڈراما سیریل ’پری زاد‘ میں غیرمعمولی اور فطری اداکاری دکھا کر ناظرین کی پسندیدہ فنکارہ بن گئی ہیں۔ جن کے چاہنے والوں کی تعداد بے شمار ہے۔ حال ہی میں اداکارہ سے سوشل میڈیا پر ایک فالورنے لڑکی بن کر ان کی پوسٹ پر تبصرہ کیا کہ وہ مشال خان پر تیزاب پھیکنا چاہتا ہے،اس سلسلے میں کچھ معاونین درکار ہیں جو اس کام میں ان کی مدد کریں۔متعلقہ صارف کا کہنا تھا کہ مشال خان جیسی اداکارہ کو معاشرے سے نکال باہر کردینا چاہیے۔تیزاب حملے کا کھیل جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اس جنونی صارف کی اس پوسٹ کے بعد بیشتر صارفین نے مشال خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس دھمکی کو سنجیدہ لیتے ہوئے فوری طور پر سائبر کرئم سے رجوع کریں کیونکہ نظر انداز کرنے سے ان کی جان کو خطرہ ہے۔ اِدھر مشال خان نے بے زاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہی کہا ہے کہ اِس جنونی شخص کی زندگی قابل رحم ہے، جو پردے کے پیچھے چھپ کر کسی کو ڈرا دھمکا رہا ہے۔

Tags: انسٹاگرامتیزاب گردیمشال خان
Previous Post

بصارت سے محروم سفارت کار صائمہ سلیم کی اقوام متحدہ میں تقریر

Next Post

اینگلا مرکل: جرمن عوام کی پسندیدہ حکمراں

Next Post

اینگلا مرکل: جرمن عوام کی پسندیدہ حکمراں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist