تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کی ہوشیاری کام نہ آئی، ملک بدری کا غم

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2022
ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کی ہوشیاری کام نہ آئی، ملک بدری کا غم
Share on FacebookShare on Twitter

ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ارادہ تھا کہ آسٹریلین اوپن میں شرکت کی جائے ۔ اسی مقصد کے لیے ملیبورن تک تو پہنچ گئے لیکن ہوائی اڈے حکام نے سربین ٹینس اسٹار کو ویکسین سے استثنیٰ اور غلط ویزے کی بنیاد پر داخلے سے روک دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوکووچ کو ویکسی نیشن قوانین سے مستثنیٰ ہونے کے بعد آسٹریلین اوپن میں کھیلنا تھا لیکن ان کی ٹیم نے ویزے کی درخواست  سرے سے دی ہی نہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اب ایسی صورتحال میں ہوائی اڈے حکام نے نوواک جو کووچ کو ہوائی اڈے سے ہی ڈی پورٹ کردیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے بھی اس معاملے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ان کے مطابق کورونا کے قواعد و ضوابط اہم ہیں۔ کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری موثر سرحدی پالیسز سے آسٹریلیا میں کورونا وبا سے کم ترین اموتا ہوئیں۔ اسی لیے ہم یہ محتاط رویہ جاری رکھیں گے۔

Mr Djokovic’s visa has been cancelled. Rules are rules, especially when it comes to our borders. No one is above these rules. Our strong border policies have been critical to Australia having one of the lowest death rates in the world from COVID, we are continuing to be vigilant.

— Scott Morrison (@ScottMorrisonMP) January 5, 2022

ادھر بے چارے نوواک جوکووچ جو ہوشیاری دکھا کر آسٹریلوی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ اُن کا یہ خواب ادھورا ہی رہ گیا ۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آسٹریلوی وزیراعظمنوواک جوکووچ
Previous Post

قازقستان: پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور عوام کے احتجاج نے حکومت گرادی

Next Post

سندھ : کورونا کی 5 ویں لہراور سخت اقدامات پر غور

Next Post
پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت

سندھ : کورونا کی 5 ویں لہراور سخت اقدامات پر غور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist