تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹنڈولکر کی بیٹی بالی وڈ میں انٹری دے رہی ہیں؟

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2022
ٹنڈولکر کی بیٹی بالی وڈ میں انٹری دے رہی ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ذرائع ابلاغ میں یہ خبر گردش میں ہے کہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر بہت جلد بالی وڈ میں اپنے جوہر دکھانے جارہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سارہ ان دنوں اداکاری کی کلاسز لے رہی ہیں، جس کے بعد مختلف مصنوعات کی برانڈ ایمسبڈر بنیں گی اور پھر عین ممکن ہے کہ وہ کسی نہ کسی فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں۔ سارہ ٹنڈولکر لندن یونیورسٹی سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ ٹنڈولکر نے بیٹی کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ جس شعبے کا بھی انتخاب کریں گی، اُن کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کی جائے گی بلکہ ان کی ہر مرحلے پر ہمت افزائی ہوگی۔

بشکریہ سارہ انسٹا گرام

یاد رہے کہ چند برس پہلے یہ خبر بھی گرم تھی کہ سارہ ٹنڈولکر، شاہد کپور کے ساتھ کسی فلم میں آرہی ہیں۔ جس کی تردید خود سچن ٹنڈولکر نے کی تھی۔ بہرحال اس وقت یہی کہا جارہا ہے کہ سارہ کی تمام تر توجہ اب اداکاری کی طرف ہے۔

بشکریہ سارہ انسٹا گرام
Tags: سارہ ٹنڈولکرسچن ٹنڈولکر
Previous Post

دعا کیس: مبینہ نکاح خواں حراست میں

Next Post

” ٹوئٹر” ایلون مسک کا ہوا

Next Post
” ٹوئٹر” ایلون مسک کا ہوا

" ٹوئٹر" ایلون مسک کا ہوا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist