تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹائیگر اور زویا کی ایک بار پھر سینماگھروں میں واپسی

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2022
ٹائیگر اور زویا کی ایک بار پھر سینماگھروں میں واپسی
Share on FacebookShare on Twitter

ہم سب اپنا خیال رکھیں تاکہ عید پر سینما گھروں کی رونق بڑھائے، یہ کہنا ہے بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کا، جنھوں نے ٹائیگر 3 کے فلم ٹریلر کے ساتھ ریلیز ڈیٹ کا بھی اعلان کردیا۔ ٹیزر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کے سیکوئل 1 اور 2 کی طرح ٹائیگر 3 بھی فل ایکشن سے بھر پور ہوگی وہیں کیٹ اور سلو بھیاں کی کیمسٹری بھی لاجواب ہوگی۔ فلم کے پہلے ٹیزر میں کترینہ کیف فل ایکشن میں نظر آرہی ہیں، جب کہ سلو میاں کی انٹری بھی کمال ہے۔ سلمان خان نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ فلم اگلے برس عید کے موقع پر 21 اپریل کو ریلیز ہوگی جسے ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

ٹائیگر3 کی ہدایت کاری منیش شرما نے کی ہے، فلم اس اعتبار سے دلچسپی کا پہلو رکھتی ہے کہ سلمان خان کی لانگ ٹائم گرل فرینڈ شادی کے بعد پہلی بار ان کی ہیروئن بنے گی۔

Tags: ٹائیگرسلمان خانکترینا کیف
Previous Post

بھارتی اینکر کی بے خبری پر پوری دنیا نے اڑایا مذاق

Next Post

Bhai Ke Reviews| BKR Episode 48

Next Post
Bhai Ke Reviews| BKR Episode 48

Bhai Ke Reviews| BKR Episode 48

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist