تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ: ان چاہے میسج کو ڈیلیٹ کرنا ہوا اب اور بھی آسان

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2022
واٹس ایپ: ان چاہے میسج کو ڈیلیٹ کرنا ہوا اب اور بھی آسان
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کی ایک اور مشکل مزید آسان کردی، اب صارفین ان چاہے میسجز کو 1 گھنٹے کے بجائے 2 دن کے اندر اندر بھی حذف کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ نئی زبردست اپ ڈیٹ باضابطہ طور پر کچھ بیٹا صارفین کے لیے جاری کی جائے گی، انتظامیہ کاکہنا ہے کہ صارفین کو یہ اپ ڈیٹ کبھی بھی متعارف کرائی جاسکتی ہے، وقت کے دورانیے کو بڑھانے کے بارے میں صارفین کو کسی نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ نہیں کیا جائے گا، یہ صارف کو خود سے چیک کرنا ہوگا۔ یاد رہے کہ واٹس ایپ پر میسجز ڈیلیٹ فار ایوری ون کی حد 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی لیکن وقت کی حد بڑھا کر 2 دن اور 12 گھنٹے کردی گئی ہے۔

Tags: Delete for Everyonewhatsapp
Previous Post

خواتین کا سفر محفوظ، سفری سہیلی کے ساتھ

Next Post

دعا زہرا کی اصل عمر سامنے آگئی، رپورٹ عدالت میں پیش

Next Post
دعا زہرا کی اصل عمر سامنے آگئی، رپورٹ عدالت میں پیش

دعا زہرا کی اصل عمر سامنے آگئی، رپورٹ عدالت میں پیش

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist