تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وائلڈ لائف فوٹوگرافرآف دی ایئر 2021 کا فاتح کون؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2021
وائلڈ لائف فوٹوگرافرآف دی ایئر 2021 کا فاتح کون؟
Share on FacebookShare on Twitter

خوبصورت مناظر اور جنگلی حیات کو کیمرے کی آنکھ میں بند کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، اس کے لیے آپ کو صرف مہارت ہی کی ضرورت نہیں بلکہ وہ لمحات کا بھی انتظار کرنا پڑتا ہے جس کو آپ عکس بند کرسکیں، اس لحاظ سے ماہر حیاتیات اور فرانسیسی فوٹوگرافر لارینٹ بیلسٹا خوش قسمت ثابت ہوئی جنھوں نے پانی کے اندر پھوٹنے والے ایک نایاب منظر جو سال میں صرف ایک بار پورے چاند کے آس پاس ہوتا ہے اس کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور اس سال کے وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلے کی  فاتح قرار پائی۔ اس خوبصورت تصویر کو نیچرل ہسٹری میوزم کے سالانہ مقابلے کیلئے منتخب کیا گیا ہے جس کے لیے 95 ممالک سے 50 ہزار سے زائد تصاویر آئی تھیں۔

بشکریہ اسکائی نیوز

ینگ وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر 2021 کا ایوارڈ 10 سال کے بھارتی کم سن فوٹوگرافر ودیون آر ہیبر کو ڈوم ہوم کے لیے دیا گیا ہے، جنہوں نے  بنگلورو میں گھر کے قریب کھینچی گئی مکڑی کی رنگین تصویر بنائی۔

بشکریہ اسکائی نیوز

مجموعی طور پر دو فاتحین کو 19 زمرے کے فاتحین میں سے منتخب کیا گیا، جس میں جانوروں کی شاندار تصویروں سے لے کر دلچسپ رویے کے ساتھ ساتھ فوٹو جرنلزم کی تصاویر اور پورٹ فولیو بھی شامل ہیں۔

گریجلی لیفٹورز کی تصوری زیک کلوتھیر کھینچی جس نے جانور ان کے ماحول میں فاتح ہوئی، اینمل پوٹریٹ میں ریفلیکشن بائی ماجد علی آگے رہے۔

بشکریہ اسکائی نیوز

جبکہ قدرتی آرٹسٹی میں الیکس مسٹرڈ، انورٹیبریڈز برتاؤ میں گل ویزن اور پرندوں میں شین کلیان فاتح قرار پائی۔

بشکریہ اسکائی نیوز

جانوروں کے برتاؤ میں اسٹیافنو انٹرتھینر، رینگنے والے جانوروں میں جواؤ روڈریگس، زیرآب پودوں میں جسٹن گلیگن، فوٹو جرنلزم میں ایڈم اوسویل ورلڈ وائلڈ لائف فوٹوگرافری میں بازی لے گئے ہیں۔

بشکریہ اسکائی نیوز

مزید جانیے:

ایک لاکھ تصاویر میں گوریلا کا انداز ایوارڈ کاسبب بنا

Tags: فوٹو گرافریوائلڈ لائفورلڈ وائلڈ لائف فوٹو گرافری
Previous Post

دنیا کی سب سے طویل القامت ترک خاتون

Next Post

اسکویڈ گیم اب بغیر خون خرابے کے

Next Post
اسکویڈ گیم اب بغیر خون خرابے کے

اسکویڈ گیم اب بغیر خون خرابے کے

Discussion about this post

تار نامہ

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist