تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیوزی لینڈ میں اتنے فوجی نہیں ہوں گے جتنی ہم نے سیکوریٹی لگائی تھی، شیخ رشید

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2021
نیوزی لینڈ میں اتنے فوجی نہیں ہوں گے جتنی ہم نے سیکوریٹی لگائی تھی،  شیخ رشید

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ مایوسی کفر ہے، ایک دن وہ بھی آئے گا جب ساری ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ نیوزی لینڈ کے دورے کی اچانک منسوخی پر وہ بولے کہ مہمان ٹیم کی واپسی کا الزام اپوزیشن حکومت پر لگارہی ہے۔ اپوزیشن شیشے کے گھر میں بیٹھ کر وزارت داخلہ پر پتھر نہ مارے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن درحقیقت انڈر 19کی ٹیم ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ 2پاسپورٹس اور 2شناختی کارڈ والوں کو 30اکتوبر تک مہلت دے رہے ہیں، اس کے بعد اُن کے خلاف ایکشن ہوگا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی اہم پریس کانفرنس۔@ShkhRasheed https://t.co/h1bAgFAQbP

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) September 20, 2021

عالمی منظر نامے پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے۔ بھارت کو افغانستان میں خفت اور ناکامی ہوئی ہے اور بھارت کا ماسٹر پلان بری طرح ناکام ہوا ہے۔ پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔ افغانستان سے 16ہزار لوگوں کا پاکستان نے انخلا کیا ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ چہلم شہدائے کربلا کے دوران موبائل فون سروس بند رہے گی۔

Previous Post

روسی یونیورسٹی میں دہشت گردی، مسلح حملہ آور طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ

Next Post

فائزر کا 5سے 11سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان

Next Post
فائزر کا 5سے 11سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان

فائزر کا 5سے 11سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist