تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نومبر میں مس یونیورس دبئی کا میلہ سجے گا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 7, 2021
نومبر میں مس یونیورس دبئی کا میلہ سجے گا

بشکریہ اے ایف پی

Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات میں پہلی بار مس یونیورس کا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ جس کا اہتمام دبئی کے الحبطور سٹی میں ہوگا۔ اس مقابلہ حسن کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ امیدوار دوشیزہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ 18سے 28سال کی ہو، جبکہ متحدہ عرب امارات کی رہائشی بھی۔ مس یونیورس دبئی میں یہ ساری دوشیزائیں نومبر میں قیامت ڈھانے کو تیار ہوں گی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایسے میں جب ’دبئی ایکسپو 2020‘ جاری ہے، اس مقابلہ حسن کے ذریعے دنیا کو متحدہ عرب امارات کی خوبصورتی اور حسیناؤں کی ذہانت کو بھی جاننے کا موقع ملے گا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ بڑا مقابلہ مس یونیورس اورگنائزیشن اور یوگن ایونٹس کے اشتراک سے ہوگا۔فاتح اور رنز اپ دوشیزہ کو تاج کے علاوہ انعام کی مد میں خطیر رقم سے نوازا جائے۔

دبئی کے حوالے سے مزید خبروں کے لیے کلک کریں:

دبئی ایکسپو2020کا دوسرا دن،پاکستانی پویلین میں مہمانوں کی دلچسپی

سحرا نگیز ماحول، خوابوں کی دنیا، سریلے نغموں کی گونج میں دبئی ایکسپو 2020کا افتتاح

دبئی میں پاکستانی اور بالی وڈ ستاروں کی کہکشاں جگمگائے گی

 

Tags: دبئیدوشیزائیںمتحدہ عرب اماراتمس یونیورسمقابلہ حسن
Previous Post

آئن واٹ مور انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے مستعفی

Next Post

رنگ بدلنے والے نایاب ہیرے کی دریافت

Next Post
رنگ بدلنے والے نایاب ہیرے کی دریافت

رنگ بدلنے والے نایاب ہیرے کی دریافت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist