تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نور مقدم کیس: سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والی تفصیلات

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2021
نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

اسپیشل کورٹ میں زیرسماعت نور مقدم قتل کیس میں ایک نیا موڑ اس وقت سامنے آیا جب ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی  کو سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ کی تفصیلات پیش کی گئی، جسے ملزمان کے وکلا کو فراہم کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالتی حکم پر ملزمان کے وکلا کو فراہم کردہ دستاویزات میں سی سی ٹی وی ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ میں وقوعہ والے دن کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

بشکریہ ڈیلی ٹائمز

سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں ایسا کیا تھا؟
پولیس نے ٹرانسکرپٹ میں لکھا ہے کہ 18 کو رات 10 بج کر 18 منٹ پر نور مقدم فون سنتے ہوئے ملزم ظاہر جعفر کے گھر میں داخل ہوتی ہیں۔ پھر کچھ دیر بعد یعنی 19 جولائی کو رات 2 بجکر 39 منٹ پر ظاہر جعفر اور نور مقدم  کو بیگ لے جاتے ہوئے گیٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، دونوں بیگ ٹیکسی پر رکھ کر دوبارہ واپس گھر کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔ لیکن اچانک کچھ منٹ بعد نور مقدم ٹھیک 2 بجکر 41 منٹ میں انتہائی پریشانی کے عالم میں گیٹ کی طرف ڈوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں، اس دوران چوکیدار افتخار کو گیٹ بند کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ملزم ظاہر جعفر گھر سے نکل کر جلدی سے آتا اور نور مقدم کو بالوں سے پکڑ کر دبوچ لیتا ہے جس پر مقدم ملزم ظاہر جعفر سے منت سماجت کرتے ہوئے بھی نظر آتی ہیں، جس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملزم ظاہر نور مقدم کو گھسیٹتے ہوئے واپس گھر لے آتا ہے۔

بشکریہ عرب نیوز

دستاویزات کے مطابق 20 جولائی کو  شام 7 بجکر 12 منٹ پر نور مقدم پہلی منزل سے  چھلانگ لگا کر جنگلے پر گرتی ہیں اور زخمی حالت میں گیٹ کی طرف جانے کی کوشش کرتی ہیں۔ جہاں چوکیدار افتخار اور مالی گھر کا گیٹ بند کردیتے ہیں۔ اسی دوران ملزم ظاہر جعفر فرسٹ فلور کی ٹیرس سے چھلانگ لگا کر  گیٹ پربھاگ کر آتا ہے اور پھر سے نور مقدم کو  مار پیٹ کر اپنے ساتھ اوپر لیجاتا ہے۔ سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں یہ بھی درج ہے کہ 21 جولائی کو رات 8 بجکر 6 منٹ پرتھراپی ورکس کی ٹیم جو پانچ سے چھ لوگوں پر مشتمل ہے، گھر کے گیٹ سے اندر آتی ہے،تھراپی ورک کی ٹیم رات 8 بجکر 42 منٹ پر گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرتی نظر آئی اور رات 8بجکر 55 منٹ پر تھراپی ورکس ایک زخمی کو گھر سے باہر گیٹ کی طرف لے جاتے نظر آتے ہیں۔

Previous Post

سیمی فائنل کے لیے منصوبہ بندی تیارہے، بابراعظم

Next Post

ای سی بی عہدیداروں کا پی سی بی کا دورہ ، اگلے سال انگلش ٹیم پاکستان آئے گی

Next Post
ای سی بی عہدیداروں کا پی سی بی کا دورہ ، اگلے سال انگلش ٹیم پاکستان آئے گی

ای سی بی عہدیداروں کا پی سی بی کا دورہ ، اگلے سال انگلش ٹیم پاکستان آئے گی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist