تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹرعصمت کی موت پر ہولناک انکشافات کا سلسلہ جاری

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2022
میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹرعصمت کی موت پر ہولناک انکشافات کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

جھوٹا نکاح ہونے کے راز پر سے بھی پردہ اٹھ گیا،نکاح خواں محمد ادریس نے اعتراف کرلیا کہ بلیک میلنگ کا شکار ہونے والی طالبہ کا تو سرے سے نکاح ہی نہیں ہوا تھا۔ نکاح خواں کے دیے گئے پولیس کو بیان کے مطابق ملزم ثمن سولگنی ساتھی سمیت آیا اور نکاح کے کاغذات پر دست خط کرائے اور چلا گیا۔ محمد ادریس کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھ لڑکی موجود تھی اور ناہی اس نے نکاح پڑھایا۔  دادو کی پولیس اب مرکزی ملزم ثمن سولنگی کی گرفتاری کے لیے  جامشورو اور لاڑکانہ میں چھاپے مار رہی ہے وہی ثمن سولنگی جس نے میڈیکل کی طالبہ کو ذہنی اذیت سے دوچار کیا تھا، جسے نکاح کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔ لیکن پھر بلیک میلنگ اور ہراسیگی پر اتر آیا تھا۔جبھی کمزور اعصاب والی ڈاکٹرعصمت اس قدر ذہنی دباؤ کا شکار ہوئی کہ میڈیکل کالج سے واپسی کے بعد گھر آکر خود کو گولی مار لی، پولیس کا کہنا ہے کہ ثمن سولنگی پہلے ہی دو شادیاں کرچکا ہے۔ جس کی بیٹی، ڈاکٹرعصمت کی سہیلی بھی تھی۔ دوسری جانب  چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی دادو سے ڈاکٹر عصمت کی پراسرار خودکشی کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے، دونوں پولیس افسران 13 جنوری کو ذاتی حیثیت میں کراچی بینچ میں پیش ہونگے۔

Tags: خودکشیدادو میڈیکل کالجڈاکٹر عصمت
Previous Post

جاوید اختر نے ایک بار پھر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Next Post

مونال ریسٹورنٹ اور نیوی گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا حکم

Next Post
مونال ریسٹورنٹ اور نیوی گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا حکم

مونال ریسٹورنٹ اور نیوی گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist