تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موجودہ وزیرمنصوبہ بندی کی سابق کو الوداعی ڈنر کی دعوت

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2022
موجودہ وزیرمنصوبہ بندی کی سابق کو الوداعی ڈنر کی دعوت
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسد عمر کو اپنے محکمے کے الوداعی افطار ڈنر میں مدعو کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو احسن اقبال نے خط لکھ کر اس ڈنر میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ احسن اقبال کے مطابق اسد عمر اس تقریب کے لیے وقت نکالیں اور آکر یہ بریف کریں کہ کون کون سے عوامی مفاد کے منصوبے آپ نے شروع کیے جو جاری رہنے چاہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

احسن اقبال نے خط میں لکھا ہے کہ سیاسی روایات کے تحت اسد عمر کو اس الوداعی ڈنر میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی ہے کہ سابق وزیر منصوبہ بندی مثبت جواب دیں گے۔

Tags: احسن اقبالاسد عمر
Previous Post

صدر عارف علوی نے آخر کار نئے وزرا سے حلف لے ہی لیا

Next Post

نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز تیزی سے کم کیوں ہورہے ہیں؟

Next Post
نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز تیزی سے کم کیوں ہورہے ہیں؟

نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز تیزی سے کم کیوں ہورہے ہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist