تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو منظر عام پر

by ویب ڈیسک
جون 5, 2022
ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو منظر عام پر
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ وہ شواہد ہیں جس کے تحت فرح گوگی کے ذریعے رشوت لے کر عمران خان اور سابق خاتون اول غیر قانونی کام کراتے رہے ہیں۔ آڈیو میں امبر، بتارہی ہیں کہ فرح خان کا فون آیا تھا، خاتون اول نے ہیرے کی 3 قیراط کی انگوٹھی قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ امبر کے مطابق فرح کہتی ہے، جو چیز دی گئی ہے، وہ مجھے اچھی نہیں لگی، یہ تو اُن کے لیے عام چیز ہے، یہ واپس منگوالیں۔ اس آڈیو میں امبر یہ بھی کہتے ہوئے پائی گئیں کہ صبح سائٹ کے تالے کھل جائیں  گے ۔ مبینہ آڈیو میں فرح کا نام لیے بغیر یہ بھی بتایا کہ اس نے کہا ہے کہ خان صاحب کا فون آیا تھا، انہوں نے کہا ہے کہ جو رپورٹ جمع کروائی ہے، وہ میری گارنٹی ہے، وہ میں ختم کراؤں گا اور شہزاد اکبر کا لیٹر بھی آپ کو کل مل جائے گا۔

This leaked audio has exposed the corruption being done by Bani Gala gang of three. Farah Gogi was the front woman for Bushra Bibi and Imran Khan who carried out tasks after taking bribes.#پنکی_کو_انگوٹھی_دو_کام_لو pic.twitter.com/CpsFiqEwWL

— PML(N) (@pmln_org) June 5, 2022

نون لیگ کا دعویٰ ہے کہ یہ ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی آڈیو ہے، جس سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فرح گوگی کس طرح فرنٹ ویمن کا کردار ادا کررہی تھیں۔ تحریک انصاف نے اس مبینہ آڈیو کو جھوٹا قرار دیا۔ منظر عام پر آنے والی آڈیو سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

Tags: خاتون اولعمران خانفرح گوگیملک ریاض
Previous Post

جن کا مال کھایا ہے وہ وصولی کے لیے بنی گالہ آسکتے ہیں، وفاقی وزیر رانا ثنا

Next Post

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

Next Post
خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist