تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملالہ یوسف زئی کے شریک سفر عصر ملک کون ہیں؟

by ویب ڈیسک
نومبر 10, 2021
ملالہ یوسف زئی کے شریک سفر عصر ملک کون ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا نکاح پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے افسر سے ہوا ہے، ان کے شوہر پی سی بی جنرل منیجرآپریشنز کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں جنھوں نے دو سال پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ جوائن کیا تھا۔عاصر ملک کی تعلیم کے متعلق بات کریں تو وہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزلمز سے معاشیات اور سیاسیات میں بیچلرز کی ڈگری ہولڈر ہیں،وہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے ساتھ بطور آپریشنل منیجر بھی کام کیا،یہی نہیں عصر ملک پلیئر مینجمنٹ ایجنسی بھی رن کرتے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

دنیا جانتی ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو کرکٹ سے بے پناہ لگاؤ ہے اور عصر کا تو اوڑھنا بچھونا ہی کرکٹ ہے۔دونوں اکثر ایک ساتھ کرکٹ کے میدان میں لی گئیں کئی تصاویر میں نظر آئے ہیں۔ 2019کے عالمی کپ کے دوران لی گئی تصویر میں ملتان سلطانز کے علی ترین کے ساتھ ساتھ وقار یونس اور ثقلین مشتاق بھی ہیں وہیں آپ کو ملالہ یوسف زئی اور خوبرو اور پرکشش ایک نوجوان بھی نظر آئے گا لیکن دونوں کے درمیان خاصا فاصلہ تھا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
بشکریہ سوشل میڈیا

پھر رواں سال ملالہ یوسف زئی کی سال گرہ پر ایک اور تصویر گردش میں آئی۔جس میں 2019کا ہی وہ خوبرو نوجوان اب ملالہ یوسف زئی کے برابر کھڑا تھا۔ جو ملالہ کی اس خوشی کے موقع پر اُن کے من پسند ہیرو شاہ رخ خان کا کٹ آؤٹ بھی لے کر گیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر

کھیل سے لگاؤ اور مشترکہ شوق نے ہی دونوں کے درمیان وہ فاصلے دور کردیے جو 2019کی تصاویر میں تھے اسی بنا پر دونوں نے زندگی کا ایک بڑا فیصلہ کیا اور پھر ملالہ یوسف زئی نے برمنگھم میں ایک سادہ سی تقریب میں عصر ملک کو جیون ساتھی چنا، دنیا بھر سے ملالہ اور عصر ملک کو مبارک باد یں مل رہی ہیں اور ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Congratulations, Malala and Asser! Sophie and I hope you enjoyed your special day – we’re wishing you a lifetime of happiness together.

— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) November 9, 2021

Congratulations and mashallah x

— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) November 9, 2021

Mubarak Mubarak . May Allah bless your union ‘ aur yeh joree humaisha salaamat rahai’ May your love grow with each day, as you embark on this new chapter in your life with your true ‘ hunsafar ‘ – with many congratulations and duas to you both and your family @ZiauddinY

— Lord (Tariq)Ahmad of Wimbledon (@tariqahmadbt) November 9, 2021

Congratulations to you and Asser! Wishing you all the best as you begin your new life together.

— Tim Cook (@tim_cook) November 10, 2021

یہ پڑھنا نہ بھولیں:

ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

Tags: شاہ رخ خانعصر ملککرکٹ پی سی بیملالہ یوسفزئینکاحنوبل انعام یافتہ
Previous Post

خوشی کی بات ہے کہ ای سی بی کو دورہ منسوخ کرنے پر غلطی کا احساس ہوا، رمیز راجا

Next Post

شاہین کی ڈیڈلی ڈیلیوریز این ایف ٹی مارکیٹ میں کروڑوں کمائیں گی

Next Post
شاہین کی ڈیڈلی ڈیلیوریز این ایف ٹی مارکیٹ میں کروڑوں کمائیں گی

شاہین کی ڈیڈلی ڈیلیوریز این ایف ٹی مارکیٹ میں کروڑوں کمائیں گی

Discussion about this post

تار نامہ

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist