تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مفتاح اسماعیل کو کس بات کا ملال ؟

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے رات گئے مصدق ملک کے ساتھ ٹی وی پر آکر اس بات کا اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 18روپے 83 پیسے  اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 68 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ وزیرخزانہ کے اعلان کے بعد پیٹرول کی نئی 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 54 پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 230 روپے 26 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 226 روپے 15پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ اب وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے اس بات پر ملال کیا ہے کہ انہوں نے ٹی وی پر آکرپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں کرنا چاہیے تھا۔ مفتاح اسماعیل لکھتے ہیں کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا، میرے ساتھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے، وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ مصدق ملک اور مجھے ہی پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنا چاہیے۔’

I was not supposed to go on tv last evening to announce this. Another colleague was supposed to do this. But PM sahib decided that Musadik Malik and I should do that. https://t.co/M8xv3GWtXL

— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) July 1, 2022

Previous Post

پیٹرول پھر مہنگا، نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے

Next Post

تحریکِ انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

تحریکِ انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist