تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معین خان اور اعظم خان کا مریم انصاری کی شادی پر ڈانس

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2021
معین خان اور اعظم خان کا مریم انصاری کی شادی پر ڈانس
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کی شاندار شنیدی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے شرکت کی جبکہ پاکستانی کرکٹ اسٹارز بھی اس تقریب کا حصہ تھے۔ شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بھی خوب دھوم مچائی لیکن جو سب سے زیادہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا وہ معین خان اور ان کے بیٹے اعظم خان کی ڈانس کی ویڈیو تھی، جس میں دونوں کرکٹ اسٹار کو گانے کی بیٹ پر جھومتے اور تھرکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://youtu.be/bKv7NMomEkw

اس تقریب میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی شرکت کی تھی جبکہ دلہن کی بھابھی اداکارہ صبور علی نے بھی بھابی کا فرض بھرپور طریقے سے ادا کیا، صبور علی اداکار علی انصاری کی منگیتر ہے اور دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

Tags: اعظم خانصبور علیمریم انصاریمعین خان
Previous Post

شعیب اخترکی طرح کا بالنگ ایکشن مگر کس کا؟

Next Post

قائد اعظم ۔ ایک ولولہ انگیرز اور غیر معمولی قیادت کی تاریخی شخصیت

Next Post
قائد اعظم ۔ ایک ولولہ انگیرز اور غیر معمولی قیادت کی تاریخی شخصیت

قائد اعظم ۔ ایک ولولہ انگیرز اور غیر معمولی قیادت کی تاریخی شخصیت

Discussion about this post

تار نامہ

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist