تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2022
مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری
Share on FacebookShare on Twitter

کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے 1952 میں اترائی گئی یہ رنگین تصویر جاری کی ہے۔ کنگ عبد العزیز عجائب گھر کے مطابق یہ تاریخی تصویر امریکی جریدے ” نیشنل جیوگرافک ” میں شائع ہوئی تھی۔ جوفوٹو گرافرعبدالغفورشیخ نے کھینچی تھی۔ جس کا انتخاب خود شاہ فیصل نے کیا تھا۔ تصویر کو ان دنوں اس وقت  جاری کیا گیا ہے جبکہ عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا خصوصی پیکج

Next Post

شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟

Next Post
شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟

شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist