تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کی پروقار اور خوبصورت تصویر اور صارفین کا ردعمل

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2021
مریم نواز کی پروقار اور خوبصورت تصویر اور صارفین کا ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ جس میں مریم نواز، بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہیں۔ جن میں ان کے پرکشش انداز اور جاذب نظر خوبصورتی نے ہر کسی کو متاثر کیا۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا یہ دلکشی سے بھرا انداز دیکھ کر لگ ہی نہیں رہا کہ وہ جواں سال بیٹے کی والدہ بھی ہیں اور ساتھ ساتھ نانی بھی۔ یہی انداز نون لیگی کارکنوں کو بھا گیا ہے، جنہوں نے اپنی لیڈر کے اس قدر حسین انداز پر دل کھول کر تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔ اس سے قبل مریم نواز کی شادی کے موقع پر ساڑھی میں ملبوس مریم نواز کی ایک اور تصویر وائرل ہوچکی ہے،جس میں شوہر صفدر، بیٹے جنید اور بہو کے ساتھ موجود تھیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بہرحال اس وقت اُن کی نئی تصویر موضوع بحث ہے۔ ایک صارف ازکی زاہد کے مطابق تنقید تو ہوگی لیکن مریم نواز واقعی بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

Criticism to hogi Pta hai mujhe
Lekin….!!!!!
Ye bhttttt pyary lg rhy haii😍😍😍#JunaidSafdar #MaryamNawaz pic.twitter.com/RqqRY4DMXM

— 💖ازکیٰ زاھد ✍🏻🧕🏻 (@azka_zahid7) December 10, 2021

یاسر منان خٹک لکھتے ہیں کہ لگتا ہی نہیں مریم نواز 48برس کی ہیں۔

Believe! She is 48 !
Pretty @MaryamNSharif#MaryamNawaz #JunaidSafdar pic.twitter.com/KjxwLYIpi3

— Yasir Manan Khattak (@SaadYaasir) December 10, 2021

فضل اختر شان سواتی کے مطابق یہ بہترین تصویر ہے۔

Nice picture ❤️💖❤️#MaryamNawaz pic.twitter.com/yu5dkbrwXw

— Fazal Akhtar Khan Swati 🇵🇰 (@FazalAkhtarPAK) December 10, 2021

ایک اور صارف سلمان حسن نے مریم نواز اور اُن کے بیٹے جنید صفدر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Showing my love for @MaryamNSharif and her son #JunaidSafdar on my #WhatsApp ❤️😍#MaryamNawaz #مريم #Junaid https://t.co/sP5iIDbh96 pic.twitter.com/y7EL9dtgJy

— Salman Hassan 🇵🇰 (@SalmanHassan__) December 10, 2021

میڈیا ذرائع کے مطابق مریم نواز اور ان کے بیٹے کے ملبوسات کی تیاری مشہور فیشن ڈیزائنر حسن شہریار نے کی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

مریم نواز کی گلوکاری اور پھر درخواست
مریم نواز نے شادی کی تقریبات کے دوران گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیا۔ جسے ٹی وی چینلز نے مرچ مسالا لگا کر پیش کیا۔

I am’nt supporting PMLN but i’m in love with #MaryamNawaz voice❤️🥰 pic.twitter.com/VQRUdMYfM8

— S A ا M || 🎉Saنa 27Dec (@mr_5aim) December 6, 2021


جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بڑی خوشی ہوئی کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز گلوکاری کررہے تھے۔ ایک ایسا ہی خوش حال پاکستان ہم چاہتے ہیں۔

My son’s wedding is a private,family affair. I,like all mothers,deserve a chance to celebrate the occasion without attracting political commentary. I humbly request media and everyone else to respect the family’s right to privacy. Thank you 🙏🏼

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 7, 2021

جس پر مریم نواز کو باقاعدہ ٹوئٹ کرنا پڑا کہ ان کے بیٹے کی شادی نجی تقریب ہے، خواہش ہے کہ ایسا دن ہر ماں کو نصیب ہو، اسی لیے ذرائع ابلاغ اور دیگر افراد خاندان کی نجی مصروفیت سمجھ کر اس کو سیاست سے نہ جوڑیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

Tags: MARYAM NAWAZجنید صفدرمریم نواز
Previous Post

روی شاستری پھٹ پڑے،کوچنگ کے دوران سازشوں کا انکشاف

Next Post

پہلے ایشزٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت، نتھن لیون کی 400وکٹوں کا ہدف

Next Post
پہلے ایشزٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت، نتھن لیون کی 400وکٹوں کا ہدف

پہلے ایشزٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت، نتھن لیون کی 400وکٹوں کا ہدف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist