تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محنت کش کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی، لوگ مزے سے کھانا کھاتے رہے

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2022
محنت کش کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی، لوگ مزے سے کھانا کھاتے رہے
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں غریب اور مجبور پاپڑ فروش کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ شادی ہال میں پاپڑ فروخت کرنے کے لیے آیا تھا، 50 برس کے اشرف کو شادی ہال میں موجود باراتیوں نے جیت کترا خیال کیا اور پھر اس قدر تشدد کیا کہ وہ ادھ موا ہو کر زمین پر گر پڑا۔

Who will give justice to #Ashraf of #Patoki? A papad seller, was killed after being tortured for theft. The corpse was lying on the floor of the wedding hall, the party was going on all around and humanity was leaving. Who would believe that these are human beings? pic.twitter.com/hmP6JHv7sm

— Arsh (@arshadalikhoso) March 22, 2022

ظلم اور وحشی پن کی حد تو اُس وقت پار کردی گئی جب زمین پر زخموں سے چور آخری سانسیں لے رہا تھا اور باراتی پیٹ  بھرنے میں لگے تھے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پاپڑ فروش نے  ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آنکھیں موندھ لیں۔ بے حسی کی انتہا یہ تھی کہ محنت کش کی لاش ہال میں پڑی تھی لیکن کسی کو اس کی کوئی فکر نہیں تھی۔

واقعے کی فوٹیج وائرل ہوئی تو پنجاب پولیس بھی حرکت میں آئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا ٹوٹس لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ مانگ لی، پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے شادی ہال کے منیجر سمیت 12 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ واقعے کی ہر پہلو سے ہوگی تفتیش اور اس سلسلے میں سی سی ٹی وی فوٹیجز سے بھی مدد لی جائے گی۔

Tags: AshrafPapar WalaPatokiپاپڑ بیچنے والاپتوکی
Previous Post

سکھر: شادی سے انکار 18 برس کی دوشیزہ قتل

Next Post

خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید

Next Post
خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید

خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist