تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2021
متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عر ب امارات میں اگلے 50سال کے لیے نئے حکومتی انتظامی عہدوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے مطابق ان کے صاحبزادے  شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم کوریاست کا ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خزانہ کا عہدہ دیا گیا ہے۔

شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم

جبکہ محمد بن ہادی الحسینی ریاست کے وزیر مملکت برائے مالیاتی امور کی ذمے داری نبھائیں گے۔ اسی طرح عبداللہ بن سلطان بن النعیمی وزیر انصاف اور ڈاکٹر عبداللہ رحمان وزیر انسانی وسائل کے عہدے پر کام کریں گے۔ دوسری جانب مریم المہوری کو وزیر توانائی اور ماحولیاتی تبدیلی کا عہدہ ملا ہے جبکہ عبداللہ بن ماہر القطبی وفاقی سپریم کونسل کے معاملات کی نگرانی کریں گے۔

مریم المہوری کو وزیر توانائی اور ماحولیاتی تبدیلی کا عہدہ ملا

اس موقع پر نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ نیا حکومتی انتظام ملک میں خوش حالی اور ترقی کا پیغام لائے گا۔ ان کے مطابق متحدہ عرب امارات دنیا بھر کا ملک نہیں بلکہ یہ ایک ملک کے اندر دنیا ہے۔ نئی حکومت نئے طریقہ کار کے تحت کام کرے گی۔ یہ ریاست کے صدر کی طرف اختیار کردہ ترجیحات پر توجہ دے گی اور تمام تر تبدیلیوں، چیلنجز اور ترقی کی رفتار کو اگلے مرحلے تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم
Previous Post

دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نے گرل فرینڈ سے راہیں جدا کرلیں

Next Post

گاڑیاں خریدنا ہوگیا دشوار ؟

Next Post

گاڑیاں خریدنا ہوگیا دشوار ؟

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist