تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متحدہ عرب امارات رات میں پیدل چلنے والوں کا محفوظ ترین ملک، سروے

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2021
متحدہ عرب امارات رات میں پیدل چلنے والوں کا محفوظ ترین ملک، سروے
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ گلوبل لا اینڈ آرڈر کی رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ 95فی صد طور پر متحدہ عرب امارات رات میں پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ ترین ملک ہے۔ یعنی رات میں اگر کوئی مٹر گشت کرے تو وہ کسی بھی صورت راہزنی یا قتل و غارت گری جیسے واقعات سے دوچار نہیں ہوگا۔ اس اعزاز کو پانے کے بعد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم عربی زبان میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر کوئی خاتون دن یا رات کے کسی بھی گھنٹے میں بلاخوف وخطر کسی جگہ اکیلی گھومتی پھرتی ہے تو جان لیں کہ وہ امارات میں ہے۔‘

بشکریہ ٹوئٹر

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ناروے 93فی صد کے ساتھ رہا۔ چین کا نمبر تیسرا جبکہ اس کے پوائنٹس91فی صد ہیں۔ اسی طرح سلونیا کا نمبر چوتھا ہے۔ بات کی جائے رات  میں چہل قدمی کے دورا ن غیر محفوظ ممالک کی تو اس فہرست میں برازیل 45فی صد پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ اسی طرح دنیا کے بہترین پرامن ممالک کی فہرست میں ناروے پہلے نمبر پر جبکہ متحدہ عرب امارات کا دوسرا اور چین کا تیسرا نمبر ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

 

Tags: متحدہ عرب اماراتمحفوظ ترین ملک
Previous Post

آخر ’بے نام‘ کیوں اس قدر نامور ڈراما بن گیا ہے؟

Next Post

شراب کی دکان کھولنے پر کرناٹک کی خواتین کا حملہ

Next Post
شراب کی دکان کھولنے پر کرناٹک کی خواتین کا حملہ

شراب کی دکان کھولنے پر کرناٹک کی خواتین کا حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist