تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطینی صحافی کی آخری رسومات میں بھی اسرائیلی فورسز کا حملہ

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2022
فلسطینی صحافی کی آخری رسومات میں بھی اسرائیلی فورسز کا حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

الجزیزہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جنہیں چند دن پہلے اسرائیلی فوج نے دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کیا تھا۔ اُن کی آخری رسومات آج  مشرقی بیت المقدس میں ادا کی جارہی تھیں تو اسرائیلی فوج نےاس پر دھاوا بول دیا۔ ہزاروں افراد اسرائیلی دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ خاتون صحافی کے تابوت پر اسرائیلی فوج نے قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ شیریں ابو عاقلہ فلسطینی نژادامریکی صحافی تھیں۔ جن کی آخری رسومات پر اس اسرائیلی عمل کی یورپی یونین نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اسرائیلی فوج یہی جھوٹا دعویٰ کررہی ہے کہ شیریں ابو عاقلہ اس کی گولی سے شہید نہیں ہوئیں۔

 

Watch: Violence erupts as Al Jazeera journalist #ShireenAbuAkleh’s coffin emerges from a #Jerusalem hospital ahead of her burial procession.https://t.co/Q9anriHv7Y pic.twitter.com/WZ1NcKGxUn

— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) May 13, 2022

Previous Post

کیا واقعی سری لنکن وزرا کو عوام نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ؟

Next Post

سیالکوٹ جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار و متعدد کارکنان گرفتار

Next Post
سیالکوٹ جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار و متعدد کارکنان گرفتار

سیالکوٹ جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار و متعدد کارکنان گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist