تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد انڈہ پڑگیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2021
فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد انڈہ پڑگیا
Share on FacebookShare on Twitter

تجارتی مرکز کا جائزہ لینا  فرانسیسی صدر کیلئے شرمناک عمل بن گیا، فرانسیسی شہر لیون کے دورے کے دوران ایک شخص نے صدر ایمانوئیل میکرون کو انڈہ دے مارا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈہ مارنے والے شخص کو فرانسیسی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔ فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی صدر کو ایک شخص نے سرعام تھپڑ رسید کیا تھا۔جبکہ ان پر رنگ بھی پھیکا جاچکا ہے۔ یہ تیسرا واقعہ ہے جب میکرون کو بھرے مجمے میں  عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

Watch | #French President #EmmanuelMacron hit by an egg by a person in #Lyon. The person was immediately arrested by the security service. #France pic.twitter.com/c6FdUH27HD

— Subodh Kumar (@kumarsubodh_) September 27, 2021

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

Next Post

برطانوی عدالت سے شہباز شریف خاندان کو بڑی ریلیف

Next Post
برطانوی عدالت سے شہباز شریف خاندان کو بڑی ریلیف

برطانوی عدالت سے شہباز شریف خاندان کو بڑی ریلیف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist