تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمر شریف کی وفات پر صدر، وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2021
عمر شریف کی وفات پر صدر، وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت
Share on FacebookShare on Twitter

 سوشل میڈیا پر کامیڈی کنگ عمر شریف کی وفات پر ہر کوئی اداس ہے۔ ’عمر شریف‘ کے نام سے ہیش ٹیگ گردش میں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی  جانب سے بھی عمر شریف کے  انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام ۔رکھتے تھے۔فن کے شعبے میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان کا معروف اداکار و فنکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے: وزیر اعظم

فن کے شعبے میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم pic.twitter.com/FEjsqhoOWy

— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) October 2, 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ  عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک تھے،جن کے کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک تھے، صدر مملکت

— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) October 2, 2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمر شریف کا نام اپنے فن سے ہمیشہ زندہ وجاوید رہے گا۔ ساری دنیا کو خوش رکھنے والا آج اداس کرکے چلا گیا۔

عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کرتا ہوں۔

لواحقین سے اظہار ہمدردی۔ بلندی درجات کے لئے دعا

ساری دنیا کو خوش رکھنے والا آج دنیا کواداس کر کے چلاگیا۔

پاکستان شوبز کا ایک بڑا نام آج گل ہوگیا۔1/2#umarsharif

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 2, 2021

بلاول بھٹو کے مطابق رونے والوں کو بھی ہنسنے پر مجبور کرنے والا طنز و مزاح کا آفتاب غروب ہوگیا۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عمر شریف کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

عمر شریف کا انتقال باعثِ صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

صد افسوس، رونے والوں کو بھی ہنسنے پر مجبور کرنے والا طنز و مزاح کا آفتاب آج غروب ہوگیا: بلاول بھٹو زرداری@BBhuttoZardari

— PPP (@MediaCellPPP) October 2, 2021

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر بھر لوگوں کو چہرے پر مسکراہٹ کا تحفہ سجانے والا عمر شریف جنت کو عازم سفر ہوئے۔

عمربھر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ کا تحفہ سجانے والے عمر شریف جنت کو عازم سفر ہوئے، قوم نے اپنےفنکار کو بہترین خراج تحسین پیش کیااور ثابت کیا کہ ہم فن اور فنکاروں سے محبت کرنے والی قوم ہیں ،عمر شریف کا نام پاکستان کے فنون لطیفہ کے انسائکلوپیڈیا میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھا جائیگا

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 2, 2021

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمر شریف نے ہمیشہ مسکراہٹیں بکھیریں اور عالمی سطح پر کامیڈی میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

عمر شریف صاحب کی وفات پر بہت افسوس ہوا۔ ایسے لیجنڈری اداکار تھے جنہوں نے ہمیشہ مسکراہٹیں بکھیریں اور عالمی سطح پر کامیڈی میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ ان کام اور یادیں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین pic.twitter.com/y2boF30lJV

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) October 2, 2021

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے عمر شریف کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ لیجنڈ نہیں رہا ۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

A legend is no more#UmerShareef pic.twitter.com/iSaqiWvUeX

— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) October 2, 2021

کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق عمر شریف کی وفات کی خبر پر گہرا رنج ہوا۔

One of the finest comedians world will ever see. May Allah Taa’ala bless his soul & give strength to the bereaved family. Heaven will be much funnier with ur presence. Rest in peace Umer bhai https://t.co/wrugnS3bHa

— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) October 2, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سب کے لبوں پر مسکراہٹ لانے کی خداداد صلاحیت رکھنے والے عمر شریف اپنے انتقال سے سب کو رنجیدہ کر گئے. اللہ جنت نصیب کرے۔

سب کے لبوں پر مسکراہٹ لانے کی خداداد صلاحیت رکھنے والے عمر شریف اپنے انتقال سے سب کو رنجیدہ کر گئے. اللہ جنت نصیب کرے

— Asad Umar (@Asad_Umar) October 2, 2021

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عمر شریف کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کامیڈی کا ایک دور ختم ہوا۔

I am so heart broken on the death of #UmerShareef sb. He was indeed the undisputed king of comedy and the legend of Pakistan. May Allah SWT forgive him, elevate his ranks and grant him Jannatul Firdaus, Ameen. Please recite Surah Fatiha for his soul. #Respect pic.twitter.com/c2DBElmNBE

— Babar Azam (@babarazam258) October 2, 2021

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کر گہرا رنج ہوا۔

Sad news King of comedy is passed away. Condolences to his family & to all fans #umarsharif May Allah bless him jannah 🤲🏼 Aameen pic.twitter.com/8nHHN1aViV

— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) October 2, 2021

عمرشریف سے متعلق مزید پڑھیں:

عمر شریف ،عوام کو ہنسانے والا فنکار روتا ہوا چھوڑ گیا
عمر شریف کی وفات فنکاروں کو بھی اداس کرگئی
کامیڈی کنگ عمر شریف کی علاج کے لیے امریکا روانگی

Previous Post

عمر شریف ،عوام کو ہنسانے والا فنکار روتا ہوا چھوڑ گیا

Next Post

عمر شریف کی وفات فنکاروں کو بھی اداس کرگئی

Next Post
عمر شریف کی وفات فنکاروں کو بھی اداس کرگئی

عمر شریف کی وفات فنکاروں کو بھی اداس کرگئی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist