تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمرسرفراز چیمہ کی چھٹی، وفاقی حکومت کا نوٹی فکشن جاری

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

عمر سرفراز چیمہ جو گورنر پنجاب کے عہدے پر کام کررہے تھے۔ وفاقی حکومت نے انہیں عہدے سے برخاست کرنے کا باقاعدہ نوٹی فکشن جاری کردیا۔ سینیئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  گورنر پنجاب کو وزیراعظم کی ایڈوائس پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ جب تک نئے گورنر عہدے کا چارج نہیں سنبھالتے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ قائم مقام گورنر کی ذمے داری انجام دیتے رہیں گے۔

Image

یاد رہے کہ پیر کی رات صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی وزیراعظم کی سمری رد کردی تھی۔ صدر کے مطابق گورنر پنجاب کو صدر کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا، آئین کے آرٹیکل 101 کی شق 3 کے مطابق گورنر، صدر کی رضامندی تک رہے گا۔ اس نئے نوٹی فکشن کے بعد اب سرفراز چیمہ گورنر پنجاب نہیں رہے۔ جنہوں نے اپنی برطرفی پر آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے سرفراز چیمہ سے سیکوریٹی واپس لے لی ہے جبکہ گورنر ہاؤس کے باہر رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں اور پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیاہے۔ یاد رہے کہ نون لیگ نے گورنر کے عہدے کے لیے بلیغ الرحمان کو نامزد کررکھا ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: تحریک انصافسرفراز چیمہعمر سرفراز چیمہگورنر پنجاب
Previous Post

شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان

Next Post

لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر

Next Post
لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر

لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist