تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کے بیانات پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
عمران خان کے بیانات پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف پر ارکان اسمبلی کا سخت احتجاج۔ آج کے اہم اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے مذمتی قرار داد پیش کی۔ جس  کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ جس میں واضح طور پر لکھا تھا کہ قومی سلامتی اداروں اور قیادت کے خلاف عمران خان کے بیانات کی مذمت کی جاتی ہے۔

Image

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی زبان کو روکنا ہوگا ورنہ ملک مزید تقسیم ہوجائے گا۔ عمران خان عوام کے ذہنوں میں زہر گھول رہے ہیں۔ اب یہ نہ کھیلنے اور نہ کھیلنے دیں گے پر عمل کررہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اتوار کو عمران نیازی نے نواب سراج الدولہ سے غداری والی جو مثال ہمارے قومی ادارے کے حوالے سے دی وہ خوفناک ہے، اس کو نہ روکا گیا تو یہ ملک شام اور لیبیا کی بھیانک تصویر بن جائے گا۔#PMShahbaz #ShehbazSharif #NationalAssembly #PMLN #Taar pic.twitter.com/bCp32sVAvj

— Taar.TV (@taar_tv) May 9, 2022

 

Tags: عمران خانقومی اسمبلیوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

صدرنے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی

Next Post

شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان

Next Post
شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان

شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist