تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ویڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ کے ذریعے اسلام آباد میں عوام کا سمندر لے آئیں گے۔ انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی حکومت کو بیرونی سازش کے تحت ہٹایا گیا، جس کے نتیجے میں بدعنوان افراد کو ملک پر مسلط کیا گیا۔ ان کے مطابق کابینہ کے 60 فی صد وزرا ضمانت پر ہیں۔

اسکرین گریپ

عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی تیاری کا آغاز چاند رات سے ہوگا۔  یہ لانگ مارچ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے  ساتھ ساتھ ہر پاکستانی کے لیے ہوگی، جو اس میں شریک ہوں گے۔ ساری دنیا کو بتانا ہوگا کہ پاکستانی زندہ قوم ہے۔ اُن کے مطابق اسلام آباد کی مارچ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑا مارچ ہوگی۔ پاکستان کا فیصلہ  عوام کریں گے۔

اسکرین گریپ
Tags: پی ٹی آئیتحریک انصافعمران خانلانگ ماچ
Previous Post

برطانوی نژاد بھارتی گلوکار ترسیم سنگھ تاز چل بسے

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist