تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدنان صدیقی کی ایک سیلفی پر پھوپھوکے علاوہ کون کون یاد آرہا ہے؟

by ویب ڈیسک
جنوری 2, 2022
عدنان صدیقی کی ایک سیلفی پر پھوپھوکے علاوہ کون کون یاد آرہا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر اس وقت ہیش ٹیگ عدنان صدیقی گردش میں ہےاور ان کی ایک تصویر کو لے کر صارفین دلچسپ کمنٹس کے ساتھ پوسٹ کررہے ہیں۔ یہ تصویر2021 کے آخری دن کسٹمز انفورسمنٹ ڈرگ کراچی کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب کی تھی، جس میں ضبط شدہ منشیات اور شراب کی بوتلوں  کو تلف کیا گیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

ان اشیا کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے بعد آگ لگادی گئی۔ اس تقریب کی ایک ویڈیو میں عدنان صدیقی شراب کی بوتلوں کو توڑنے میں پیش پیش رہے جبکہ انہوں نے انسٹا گرام پراپنی ایک سیلفی پوسٹ کی، جس کے پس منظر میں ان ضبط شدہ اشیا کو آگ لگانے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔ اب اسی ایک سیلفی کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے اس دھواں اور عدنان صدیقی کو مختلف نام دے کر پیش کرنا شروع کردیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس ۤدھواں کو مختلف تشبہیات دی جارہی ہیں بلکہ یہ کہیں کہ اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے استعمال ہورہاہے۔ ایک صارف کے مطابق جب انہیں میڈیکل کالج میں داخلہ ملا تو ایسے ہی رشتے داروں کے شعلے بھڑک اٹھے تھے۔

Jab mujhe medical college me admission mil gae #AdnanSiddiqui pic.twitter.com/KzTM8D1qfJ

— Newton_memes07 (@n_memes07) January 2, 2022

ایک صارف سدرا نے اس آگ کو اپنی ڈگری اور خود کو عدنان صدیقی قرار دیتے ہوئے لکھا کہ وہ کس طرح سوشل میڈیا پر وقت برباد کررہی ہیں۔

🥲#AdnanSiddiqui pic.twitter.com/8y0H1a2I2B

— SIDRA💫 ||Stan ASRA❤️|| (@Sidrayyy_) January 2, 2022

امین کے مطابق ان کی زندگی اس اگ کی طرح ہے اور وہ ایسے ہی پرسکون ہو کر دوستوں کو مشورہ دیتے رہتےہیں۔

#AdnanSiddiqui pic.twitter.com/WYopi6ZRUQ

— Areen (@areenzafar_) January 2, 2022

مناہل نے آگ کو انڈین ٹیم اور عدنان صدیقی کو بابر اعظم سے تعبیر کیا ہے۔

#AdnanSiddiqui #pakvsind 🤣🤣 pic.twitter.com/DUVvUWG0t3

— Minahil 🇵🇰 (@minahilnazir14) January 2, 2022

ایک صارف سعد کی میم بھی ہے چٹ پٹی اور مزے دار۔

I made one #AdnanSiddiqui pic.twitter.com/uayKMqOMhm

— Saad🌗 (@notsaadi27) January 2, 2022

ایک صارف مزمل  نے اس تصویر کو پاکستانی عوام اور سیاست سے گردانہ ہے۔

jbh#AdnanSiddiqui pic.twitter.com/3LSQ3wxFIf

— Muzzamil (@mady020) January 2, 2022

سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک صارف کوئی نہ کوئی دلچسپ تبصرہ کررہا ہے۔ بیشتر صارفین رواں سال کی پہلی میم اسے قرار دیتے ہوئے اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کررہے ہیں

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: Adnan Siddiquiعدنان صدیقی
Previous Post

محمد حسنین کا بگ بیش کا پہلا میچ، پہلے ہی اوور میں 3 وکٹیں

Next Post

بھارتی مسلم نوجوان کا انوکھا عالمی کارنامہ، گیند کو 6 منٹ تک گھٹنے پررکھا

Next Post
بھارتی مسلم نوجوان کا انوکھا عالمی  کارنامہ، گیند کو 6 منٹ تک گھٹنے پررکھا

بھارتی مسلم نوجوان کا انوکھا عالمی کارنامہ، گیند کو 6 منٹ تک گھٹنے پررکھا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist