تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالیہ بھٹ کا انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر پر بھی راج

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2022
عالیہ بھٹ کا انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر پر بھی راج
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کی گنگوبائی اداکارہ عالیہ بھٹ انسٹاگرام کی 10 بڑی شخصیات میں شامل کیا گیا ہے جو اپنی دیدہ زیب تصاویر اور مسحورکن ویڈیوز سے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ انفلوئنسر مارکیٹنگ حب کے مطابق انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کے 6 کروڑ 40 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ ان کی پوسٹ پر صارفین کی سرگرمی کی شرح ساڑھے تین فیصد ہے یعنی 19 لاکھ ہے۔

اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو نہایت کامیابی کے ساتھ فلموں، برانڈز اور ذاتی کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے استعمال کرتی ہیں، انہوں نے اپنی ٹائم لائن کو پروفیشنل اور ذاتی اپڈیٹ کے لیے ایک صحت مندانہ ماحول قائم کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

کورونا وباء کے دوران انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کئی اصلاحی پیغام جاری کیے تھے جبکہ رنبیر کپور کے ساتھ اپنی شادی کی خبر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ہی پرستاروں تک پہنچائی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

انسٹاگرام پر اس قدر متحرک رہنے کے باعث اداکارہ معروف امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز، تھور اداکار کرائسٹ ہیمزورتھ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام ٹاپ 10 انفلوئنسر میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ ان کے ساتھ اس فہرست میں پہلے نمبر پر سپائیڈر مین سے مشہور ہونے والی اداکارہ زندایا ہیں۔ فہرست میں ٹام ہالینڈ، ’دی راک‘ کے نام سے مشہور اداکار ڈیونے، جنوبی کوریا کے ریپر جے ہوپ اور ول سمتھ شامل ہیں۔

جبکہ فہرست میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا، اداکار اکشے کمار، شردھا کپور اور رشمیکا مندانا بالترتیب 13 ویں، 14ویں، 18ویں اور 19ویں نمبر پر ہیں۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی، سیکریٹری کوآرڈینیشن کی گرفتاری

Next Post

وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم

Next Post
وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم

وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist