تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

 ظاہر جعفر کا عدالت میں نازیبا الفاظ کا استعمال

by ویب ڈیسک
نومبر 3, 2021
 ظاہر جعفر کا عدالت میں نازیبا الفاظ کا استعمال

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم، ظاہر جعفر کو خصوصی عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔ دوران سماعت ظاہر جعفر مسلسل چیختا رہا اور ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کے بار بار انتباہ پر بھی چپ نہ ہواجبکہ ظاہر جعفر نے نا زیبا زبان کا بھی استعمال کیا جس پر عدالت نے کورٹ روم میں موجود پولیس افسران کو حکم دیا کہ وہ ملزم کو کورٹ س باہر لیجائیں۔  ذرائع کے مطابق ظاہر جعفر حمزہ، حمزہ چیخنے لگا اور جج کی طرف مخاطب کر کے کہا کہ یہ میری کورٹ روم ہے۔  جس پر فاضل جج نے ملزم کو فوری طور پر  عدالتی کمرے سے باہر لیجانے کا حکم صادر کیا۔ اطلاعات کے مطابق ظاہر کو سنبھالنے میں وہاں موجود 4 پولیس اہلکار کی مدد لینی پڑی جو بمشکل کسی کے قابو میں آیا۔  ایک موقع پر صورتحال اتنی گمبھیر ہوگئی تھی کہ ملزم ظاہر جعفر نے ایک پولیس افسر کو گلے سے دبوچ لیا جب وہ کورٹ کے حکم پر ملزم کو زبردستی کورٹ سے باہر لیجانے کے لیے آئے۔ ظاہر جعفر پر پہلے ہی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔ آج سماعت کے دوران ظاہر جعفر کو زنجیر میں جکڑ کر لایا گیا۔  دوسری طرف سوشل میڈیا پر ظاہر جعفر کی اس الٹی سیدھی رویے پر تبصرے جاری ہیں۔ اکثر صارفین کا کہنا ہے کہ ظاہر جعفر نے  یہ رویہ اس لیے اپنایا ہے تاکہ عدالت اسے پاگل اور ذہنی معذورقرار دے کر کسی پاگل خانے منتقل کردے اور وہ پھانسی کی سزا سے بچ سکے۔

He is proving himself a mental patient #ZahirJaffer #noormuqaddam pic.twitter.com/ZJZIWeOQNC

— Shaziyaa Mehmood (@ShaziyaaMehmood) November 3, 2021

Murderer Zahir Jaffer was forcefully removed from court today for shouting obscenities at the Judge.

When the hearing started, he started calling the name Hamza repeatedly. When asked to leave, he went and hid behind a door.#zahirjaffer #noormukadam pic.twitter.com/0gE1klOuhM

— Shamila Ghyas (@ShamilaGhyas) November 3, 2021

This guy #zahirjaffer isn’t normal, I pity Noor for handling this shit. https://t.co/euD22FEPvg

— کراچی والی🍬 (@Allah_ki_bandii) November 3, 2021

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد

نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

Tags: ظاہر جعفرعدالتنور مقدم کیس
Previous Post

بھارت میں کرکٹ جنونی تماشائیوں کے نرغے میں

Next Post

Current 5 | Episode no.7

Next Post
Current 5 | Episode no.7

Current 5 | Episode no.7

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist