تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طیب اردگان کا وزرا اور مشیروں کے ساتھ باسکٹ بال میچ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2021
طیب اردگان کا  وزرا اور مشیروں کے ساتھ باسکٹ بال میچ
Share on FacebookShare on Twitter

ترک صدر نے’ٹوئٹر‘ پرایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے، جسے اب تک 25لاکھ سے زیادہ صارفین دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو میں صدارتی محل کے میدان میں طیب اردگان اپنے کئی وزرا اور مشیروں کے ساتھ باسکٹ بال میچ کھیل رہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ ترک صدر نے لکھاکہ وزرش صحت کے لیے بہت ضروری ہے، وہ ہفتے مین تین دن ورزش کرتے ہیں۔جس سے پھرتی بھی آتی ہے۔ درحقیقت طیب اردگان نے عوام کو مشورہ دیا کہ صحت مند طرز زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی بھی کھیل کھیلا جائے۔ ویڈیو میں ترک صدر کے ساتھ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی، وزیر یوتھ اینڈ اسپورٹس، وزیر ثقافت کے علاوہ کئی مشیران نظر آرہے ہیں۔ اب یہ میچ کون جیتا، اس بارے میں طیب اردگان نے نہیں بتایا۔

Sağlık için spor yapmak çok çok önemli. Ben de haftada üç gün spor yapmaya gayret ediyorum. Harekette bereket vardır. 🏀 pic.twitter.com/7sDmQV7MSp

— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) October 3, 2021

ترک صدر کے بارے میں تو یہ مشہور ہے کہ وہ کھیلوں سے خاص رغبت رکھتے ہیں۔کئی بار وہ باقاعدہ فٹ بال میچ میں بھی حصہ لیتے رہے ہیں۔ جبکہ باکسنگ کو بھی پسند کرتے ہیں لیکن کہا جاتا تھا کہ فٹ بال میچز میں ان کی دلچسپی عروج پر رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فٹ بال کے مقابلے کہیں بھی ہوں، طیب اردگان انہیں خاص طور پر دیکھتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

بھارتی یونین منسٹر کے بیٹے نے احتجاجی کسانوں کو گاڑی سے کچل ڈالا

Next Post

نامور شخصیات کے مالی امور کا ’پینڈورا پیپرز‘ کا پینڈورا باکس کھل گیا

Next Post
نامور شخصیات کے مالی امور کا ’پینڈورا پیپرز‘ کا پینڈورا باکس کھل گیا

نامور شخصیات کے مالی امور کا ’پینڈورا پیپرز‘ کا پینڈورا باکس کھل گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist