تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2022
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے 24 مارچ سے اس معاملے کی سماعت شروع کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ عدالت کے مطابق اُس کے پاس ایوان کی کارروائی روکنے کے بارے میں کوئی اختیارات نہیں۔ یہ تمام تر معاملہ قومی اسمبلی کا اندرونی ہے اور بہترہوگا کہ ایوان کی جنگ ایوان کے اندر ہی لڑی جائے۔ عدالت نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ کسی بھی فریق کے حقوق متاثر نہ ہوں۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا کوئی سوال ریفرنس میں نہیں اٹھایا گیا۔ عدالت کے مطابق صدارتی ریفرنس پر حکومتی اتحادیوں کو نوٹس نہیں کررہے۔ تمام جماعتیں تحریری طورپر اپنا موقف دیں گی۔ تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Tags: سپریم کورٹصدارتی ریفرنس
Previous Post

ملکی سیاسی صورتحال پر عوام کی کیا ہے رائے؟

Next Post

پاکستانی ویمن ٹیم کی 13 سال بعد عالمی کپ میں جیت

Next Post
پاکستانی ویمن ٹیم کی 13 سال بعد عالمی کپ میں جیت

پاکستانی ویمن ٹیم کی 13 سال بعد عالمی کپ میں جیت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist