تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین شاہ آفریدی کو کس نے ویلنٹائن ڈے کا تحفہ بھجوایا ؟

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
شاہین کی بلے بازوں کی ناکامی کا داغ دھونے کی کوشش
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ کو سرخ گلابوں سے سجا گلدستہ ملا ہے۔ جس پر ” ویلنٹائن ڈے ” کا کارڈ بھی آویزاں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اس تحفے کی ویڈیواسٹوری  انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ جس پر شاہین شاہ نے انتہائی رومانی انداز میں لکھا ” شکریہ میری محبت!”  بہرحال شاہین شاہ آفریدی نے اس راز پر سے پردہ نہیں اٹھایا کہ یہ تحفہ کس نے بھیجا؟ ۔ بہرحال اندازے لگائے جارہے ہیں۔

اسکرین گریپ انسٹاگرام

یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے خاندان نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے لیے رشتہ بھجوایا تھا۔ جس کی تصدیق شاہد آفریدی نے بھی کی تھی اور اس جانب اشارہ کیا تھا کہ دونوں خاندانوں کے درمیان صلح مشورے جاری ہیں۔

Tags: شاہد آفریدیشاہین شاہ آفریدی
Previous Post

اردگرد رشتوں اور تعلق کے ساتھ بھی ویلنٹائن منائیں

Next Post

دو سالوں میں 173 پاؤنڈ وزن کم کرنے والی فٹنس بلاگر موت کے دھانے پر

Next Post
دو سالوں میں 173 پاؤنڈ وزن کم کرنے والی فٹنس بلاگر موت کے دھانے پر

دو سالوں میں 173 پاؤنڈ وزن کم کرنے والی فٹنس بلاگر موت کے دھانے پر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist