تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سی ویو صاف کروں یا کراچی کنگز سے کچرا ؟

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2022
پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل 8 ویں ہار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں مکمل گرفت رکھنے کے بعد آخری لمحات میں جیت جیسے مخالف ٹیم کی جھولی میں کراچی کنگز ڈال دی۔ اس ہار کے بعد کراچی کنگز کا پی ایس ایل 7 میں سفر تمام ہوا۔ بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیم کا انتخاب ہی غلط تھا، جس میں کسی صورت کپتان بابراعظم کا کوئی قصور نہیں۔ ایک صارف کے مطابق باؤنڈری لائن پر کوچ وسیم اکرم کا بابراعظم پر غصہ کرنا بے معنی ہے۔

Was Wasim Akram going harsh on Babar Azam on the boundary line?If so then it’s totally wrong!You can’t do that to captain of national team. Did Babar chose squad of Karachi Kings?It is only Babar who’s performing for KK. Babar at the receiving end of anger is unjustified!#HBLPSL7 pic.twitter.com/QEHJmU8YS8

— Arfa Feroz Zake (@ArfaSays_) February 16, 2022

فاروق صمد لکھتے ہیں کہ آخری مرتبہ کراچی کنگز جب جیتی تب پیٹرول 110 روپے فی لیٹر تھا۔

Last time Karachi kings won a PSL Match, Petrol price was Rs 110. pic.twitter.com/Fy3OVSL8VK

— Farooq Said (@FarooqSaidBacha) February 16, 2022

تحریم کے مطابق کراچی کنگز نے ہر ٹیم کودو دو پوائنٹس بانٹے ہیں۔

Karachi Kings to all other teams#MSvKK pic.twitter.com/Cu5iCVFfqy

— Tahreem🌸 (@tweetsbytahreem) February 16, 2022

چوہدری عثمان لکھتے ہیں کہ لاہور قلندرز والے کم از کم ایک دو میچ تو جیت جاتے تھے۔

Lahore waly to Phir b ek do matches Jeet jaty thy Karachi kings#MsVskk pic.twitter.com/zDoa7v4hSY

— Chaudhary_Usman🇵🇰✍️ (@chusman48) February 16, 2022

معراج درانی نے کراچی کی مسلسل شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ  کیا اتنا برا ہوں میں ماں؟

Every time karachi kings bring it closer to victory then they lose it for their fans.
Le fans:
#MSvKK pic.twitter.com/ngW5iZCz1D

— Meraj Durrani (@Meraj1111) February 16, 2022

ایک صارف نے سلمان اقبال اور ہمایوں سعید کی بیگمات کے ساتھ تصویرکی میمز بنا کر بتانے کی کوشش کی ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم 8 میچز ہارے۔

 

How many matches Karachi kings lost:? pic.twitter.com/GAyObLpeZL

— Scarface (@HussainBhangu) February 16, 2022

ایک صارف صدیقی اسلم کے مطابق کوئی ایک میچ تو کراچی کنگز اچھا کھیل لے۔

Me to Karachi Kings#KKvMS #PSL7 #KarachiKings #BabarAzam pic.twitter.com/Z3hGKJZlkJ

— Siddique Aslam (@MSiddiqueAslam) February 16, 2022

کچھ نے ہیڈ کوچ وسیم اکرم کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔ کسی نے وسیم اکرم کی میم یہ بھی بنائی کہ وہ کراچی کا سی ویو صاف کریں یا کراچی کنگز سے کچرا۔ لیکن باؤنڈری لائن پر بابراعظم سے ان کا رویہ کسی صورت درست نہیں تھا۔

Babar Azam don’t deserve this💔#KKvMS #MSvKK pic.twitter.com/Qfn7n0I7gV

— Syeda Trimzi (@TrimiziiiSyeda) February 16, 2022

 

Tags: بابراعظمپی ایس ایل 7کراچی کنگزوسیم اکرم
Previous Post

امیتابھ کا سابق پولیس محافظ سالانہ کروڑوں کی کمائی پر معطل

Next Post

بل گیٹس کی پاکستان آمد، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

Next Post
بل گیٹس کی پاکستان آمد، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

بل گیٹس کی پاکستان آمد، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist