تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2025
سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور نائب وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ جو ملک 2017 میں 3 سال بعد دنیا کی 24ویں معیشت بن گیا تھا وہ دیوالیہ ہونے جارہا تھا، ہم نے بے پناہ سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی، پالیسی ریٹ میں کمی سے معاشی استحکام پیدا ہورہا ہے اور معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔شرح سود دو ہندسوں سے 5 فیصد پر آگئی، بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی، دہشت گردی سے نجات کے لیے بھاری رقم خرچ کی گئی، ملک میں آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد کیے گئے،  نون لیگ نے کراچی کی روشنیوں کو بھی بحال کیا، پاکستان نے پہلی مرتبہ 3 سال میں آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کیا، زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر چلے گئے۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ 2017 میں میری بات مانی گئی ہوتی تو پاکستان 5 سال کشکول لے کر نہ پھرتا اور پاکستان کو دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہ ہوتا، پاکستان میں اتنی لچک موجود ہے لیکن ہم خود اپنے دشمن بن جاتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے، نائب وزیر اعظم نے انہیں مزید سہولیات فراہم کرنے اور انہیں قومی ترقی میں شامل کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کمیونٹی کو پاکستان کی معاشی ترقی اور قومی مفادات کے فروغ میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔تقریب کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن ہوا، جس میں کمیونٹی ارکان نے اپنی آراء، خدشات، اور تجاویز پیش کیں۔ نائب وزیر اعظم نے ان کے مسائل حل کرنے اور پاکستان کی ترقی میں اوورسیز کمیونٹی کے کردار کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔یہ ملاقات پاکستانی کمیونٹی کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنے اور حکومت کی جانب سے ان کے مسائل کے حل کے لیے مسلسل تعاون کے عزم کی علامت ثابت ہوئی۔

Previous Post

خواجہ سرا کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج

Next Post

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post
ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist